محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
شوخی پر کوئی پابندی تھوڑی ہے بس حد ادب ہووے ۔دیکھیں بلا وجہ تعریف نہ کریں پرانی سہیلیوں کے مطابق میں شوخی ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگاتی۔۔
شوخی پر کوئی پابندی تھوڑی ہے بس حد ادب ہووے ۔دیکھیں بلا وجہ تعریف نہ کریں پرانی سہیلیوں کے مطابق میں شوخی ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگاتی۔۔
اشعار کے پردے میں ہم "جن" سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے کیو ں نام لیا جائے
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم تابش بھائی سے مخاطب تھے وہ سمجھ گئے ہوں گے اور ابھی آپ کو بھی سمجھا دیں گے۔
شوخی تو شوخ ہوتی ہے بس۔ کم یا زیادہ نہیں ہوتی جناب بس اس میں لحاظ نہیں رہتا۔۔ ہاہاہاہاشوخی پر کوئی پابندی تھوڑی ہے بس حد ادب ہووے ۔
شکریہ بہت جناباردو محفل میں خوش آمدید محترمہ فیروزہ جہاں صاحبہ۔
اسی محفل میں دو ہزار چھے میں سب کی بٹیا۔ لاڈلی ۔ شوخ ۔ سہمی لیکن حوصلے والی ایک بیٹی جس کا نام زینب تھا ۔ چند دن رہی لیکن پھر اللہ اعلم کیا ہوا کیسے ہوا اس محفل میں اس کے پیغام آنے رک گئے۔ اور بارہ برس بعد بھی وہ یہاں ہی گھومتی پھرتی ہے لیکن اپنے اس محفل میں موجود پیغامات میں ملتی ہے باتیں کرتی ہے ۔ بس نہیں آتی تو کوئی نئی بات کوئی نئی معلومات نہیں آتیں اس محفل کی بیٹی کے متعلق-وہ کون ہیں جناب؟
یعنی آپ کا خیال ہے کہ مذکورہ اُستاد چوہدری صاحب خود ہی ہیں۔
بالکل بالکل ، آپ نے صحیح پہچانا ہے۔
صحیح پہچانا!!!ایسا نہ کہیں جناب تو بہت اچھے اور نیک معلوم ہوتے ہیں نیز بات چیت سے عیاں ہے کہ کافی خوش طبع و اخلاق ہیں موصوف۔۔
یقین جانیے کہ آپ کی اردو یہاں آنے والے بہت سوں سے اچھی ہے۔
تیر سیدھا نشانے پہ لگا!!!بھیا ہمیں کیوں ایسا لگا کہ آپ نے اس اندھے تیر سے ہمیں نشانہ بنایا ہے ۔
مابدولت بھی شاہ صاحب سے اتفاق کرتے ہوئے اپنے چھٹی حس کی بیداری کا اعلان برملا کرتے ہیں۔ہمیں اس لڑی میں نہ جانے کیوں عجیب سا محسوس ہورہا ہے!!!
تو پھر محترمہ آپ کو مابدولت کی شاگردی اختیار کرنی پڑے گی ۔