حسین بونسائی!! جاپان جا کر اکے بانا سیکھنے کا خواب نا جانے کب پورا ہو گا!
بادل تو تھے اور پھر پروفائل بھی پھولوں کے لئے وِوِڈ رکھیاس لحاظ سے کہ دھوپ کی چمک نہیں لگ رہی ۔شاید بادلوں کا اثر ہو۔ شروع کی کچھ تصاویر میں آبجیکٹ تو سوفٹ اور واضح ہے لیکن پس منظر تھوڑا ڈارک۔
یہ شکل سے بہت اچھا ۔۔۔۔
یہ کیا جگہ ہے دوستوں ۔۔۔گانا یاد آرہا ہے بہت ہی خوبصورت ۔۔۔۔ہم کراچی والے ویسے ہی ہریالی کے ترسے ہوئے ۔۔۔۔
لیکن وہاں تو ہر طرف غبار ہی غبار تھایہ کیا جگہ ہے دوستوں ۔۔۔گانا یاد آرہا ہے
ہمارے تو جاپان کے پلان بن کر بھی سالوں سے دھرے کے دھرے پڑے ہیں۔جاپان جا کر اکے بانا سیکھنے کا خواب نا جانے کب پورا ہو گا!
جگہ ایسی ہے جو کبھی کبھی خواب میں آجاتی ہے ۔۔۔انسان حئران رہ جاتا ہے ۔۔کبھی کبھی آپ جہاں زندگی میں بہت دیر میں پہنچتے ہیں وہ پہلے خواب میں دیکھ چکے ہوتے ہیں ۔۔۔۔لیکن وہاں تو ہر طرف غبار ہی غبار تھا
واہ بہت اعلیٰ فوٹو گرافی 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
بہت باریک بینی سے ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کو فوکس کیا ہے آپ نے۔۔۔
ہمارے یہاں ٹھنڈیانی ایبٹ آ باد بھی ایسا ہی سر سبز و شادآباد ہے ۔۔۔ہمیں ویسے بھی ایبٹ آباد بہت پسند ہے ۔۔ لیکن کچھ دنوں پہلےپڑھ رہے تھے کہ ڈاکوؤں نے سیاحوں کی گاڑیاں لوٹ لیں ۔۔۔کسقدر افسوس کی بات ہے کہ ہم نے یہاں جو سیاحوں کا رش دیکھا ہے ۔۔