ڈیجاوو۔۔۔جگہ ایسی ہے جو کبھی کبھی خواب میں آجاتی ہے ۔۔۔انسان حئران رہ جاتا ہے ۔۔کبھی کبھی آپ جہاں زندگی میں بہت دیر میں پہنچتے ہیں وہ پہلے خواب میں دیکھ چکے ہوتے ہیں ۔۔۔۔
یہ تجربہ انسان پر خود بخود طاری ہوجاتا ہے یعنی کوئی بھی انسان ڈیجا وو کو اپنی مرضی سے نہیں دہرا سکتا۔ کوئی نہیں جانتا کہ کس وقت، کس لمحے، کس دن، کس مقام اور کس بات کیلئے آپ کو ڈیجا وو کا تجربہ ہوجائے۔ ڈیجا وو اس کائنات کا ایک عجیب و غریب راز ہے۔ اس تجربے کے دوران ایسا لگتا ہے کہ حال میں ہونے والا واقعہ ماضی میں بھی پیش آ چکا ہے۔۔۔۔۔
انتظار رہے گا ۔۔بہترین تصویروں اور روداد کا ۔۔۔چونکہ یہ واقعہ موسم گرما 2022 کا ہے اس لئے اس کے بعد بھی چند سفر کر چکے ہیں اور ان کی روداد بھی جلد آ رہی ہے۔
ڈیجاوو۔۔۔
مجھے ڈیجاوو کا احساس صرف اس وقت ہوتا ہے جب بیگم بھول جاتی ہے کہ فلم پہلے دیکھی ہوئی ہے اور دوبارہ لگا لیتی ہے 😆یہ تجربہ انسان پر خود بخود طاری ہوجاتا ہے یعنی کوئی بھی انسان ڈیجا وو کو اپنی مرضی سے نہیں دہرا سکتا۔