گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی

mfdarvesh

محفلین
میں اسی طرح کے ماحول کا بندہ ہوں
میرے خیال میں یہ صرف دیکھنے کی حد تک ٹھیک ہے اور لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے مگر یہ رہنا پڑجائے تو لگ سمجھ جاتی ہے
یہاں کے لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے
 
Top