گاؤں کی سیر یہ میرا گاؤں تو نہیں ہے۔ لیکن میرے گاؤں سے اتنا زیادہ دور بھی نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #1 گاؤں کی سیر یہ میرا گاؤں تو نہیں ہے۔ لیکن میرے گاؤں سے اتنا زیادہ دور بھی نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #3 جن لوگوں بھینسیں پال رکھی ہیں، وہ ان جانوروں کے لیے ایک بڑی سی کُھرلی بنا دیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #4 جن لوگوں بھینسیں پال رکھی ہیں، وہ ان جانوروں کے لیے ایک بڑی سی کُھرلی بنا دیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #5 بھینسوں کے ساتھ ساتھ مرغیاں، بکرے بکری اور کتے بھی ساتھ میں پل رہے ہوتے ہیں۔ ٹوکرےکے نیچے بھی مرغیاں بند کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ پر کونے میں جس پر لکڑی کا چھوٹا سا دروازہ لگا ہے، یہ بھی مرغیوں کا کُڈا ہو گا۔
بھینسوں کے ساتھ ساتھ مرغیاں، بکرے بکری اور کتے بھی ساتھ میں پل رہے ہوتے ہیں۔ ٹوکرےکے نیچے بھی مرغیاں بند کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ پر کونے میں جس پر لکڑی کا چھوٹا سا دروازہ لگا ہے، یہ بھی مرغیوں کا کُڈا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #7 گاؤں کا پرائمری اسکول۔ سردیوں کا موسم ہے اس لیے کلاسیں باہر دھوپ میں لگی ہوئی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #9 گنے کی فصل کی کٹائی ہو رہی ہے۔درمیان میں کھڑا آدمی گنا چُوس رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #11 جن زمینوں سے فصل کی کٹائی ہو چکی ہے، ان پر پھر سے ہل چلایا گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #12 گاؤں میں جو بڑے بڑے گھر ہوتے ہیں ان کے صحن بھی بڑے بڑے ہوتے ہیں۔ اور صحن میں درخت ضرور ہوتے ہیں۔ سردیوں میں دوپہر کو اور گرمیوں میں شام کو چولہا صحن میں رکھ کر جلاتے ہیں۔
گاؤں میں جو بڑے بڑے گھر ہوتے ہیں ان کے صحن بھی بڑے بڑے ہوتے ہیں۔ اور صحن میں درخت ضرور ہوتے ہیں۔ سردیوں میں دوپہر کو اور گرمیوں میں شام کو چولہا صحن میں رکھ کر جلاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #17 گاؤں میں یہ منظر عام ہوتے ہیں۔ درختوں کے نیچے چارپائیاں بچھی ہیں، قریب ہی جانور چَر رہے ہیں۔