گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

یہ کون سی کونسل ہے مجھے اس کا حدود اربعہ نہیں پتہ، نام ہی آج پہلے بار سنا ہے

اس واقعہ کے بعد کے بیانات
دیوبند مکتبہ فکر
299546details.png

بریلوی مکتبۂ فکر
299973details.png

اہل حدیث مکتبۂ فکر
299876details.png

مسلم کبھی بھی کسی کی جان کیسے لے سکتا ہے؟ یہ ممکن نہیں۔ ہمیں تو بلاوجہ جانور بھی مارنا حرام ہے۔

یونی ورسٹی میں یہ ہونا اس بات کا اشارہ ہے کہ مغربی طرز تعلیم اخلاق کی تعلیم نہیں دیتا۔
 
گائے کی حفاظت میں انسان کو مارنا کسی بھی مذہب میں جائز نہیں
یہ مذہبی معاملہ نہیں بلکہ مسلمانوں کو دبانے اور معاشی قتل کا سیاسی معاملہ ہے۔
 
squarened

معطل
شاید میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ میرا ایک دوست تھا ہندو نیپالی۔ ایک دن ہم ساتھ کھارہے تھے تو دیکھا کہ وہ گائے تو نہیں کھارہا پر پورک کھارہا ہے۔ پوچھا کہ ہندو تو ماس نہیں کھاتے اور کیوں بیف نہیں کھارہا۔ کہنے لگا بس کلچر کا مسئلہ ہے۔

میرا بھی ایسا ہی مشاہدہ ہے، ہندو لوگ جب بھی اپنے مذہب کی بات کرتے ہیں تو اسے کلچر طور پر ذکر کرتے ہیں، حتی کہ مسلمانوں کے مذہب کو بھی مسلمانوں کا کلچر کہتے ہیں۔

Cattle slaughter in India - Wikipedia

وکیپیڈیا بھی ایسا ہی کچھ کہہ رہا ہے، کافی بڑا مضمون ہے جس میں ہر ریاست کا قانون تاریخ سب بیان کیا گیا ہے. پورا پڑھنے کی تو فرصت نہیں مگر مختلف جگہ سے دیکھنے پر کہیں ہندو دھرم سے حوالہ نہیں مل سکا پھر بھی سیکولر انڈیا کی ٢٩ میں سے ٢٤ ریاستوں میں گائے کی نقل و حمل تک کی پابندی ہے
 
آخری تدوین:
Cattle slaughter in India - Wikipedia

وکیپیڈیا بھی ایسا ہی کچھ کہہ رہا ہے، کافی بڑا مضمون ہے جس میں ہر ریاست کا قانون تاریخ سب بیان کیا گیا ہے. پورا پڑھنے کی تو فرصت نہیں مگر مختلف جگہ سے دیکھنے پر کہیں ہندو دھرم سے حوالہ نہیں مل سکا پھر بھی سیکولر انڈیا کی ٢٩ میں سے ٢٤ ریاستوں میں نقل و حمل تک کی پابندی ہے
انکارٹا انسائکلوپیڈیا (جو اب ڈسکنٹینیوڈ ہو چکا ہے) اس میں پڑھا تھا کہ ایک یورپی سیاح جب ہندوستان میں آیا تو وہ ہندو مذہب کی کوئی تعریف بیان نہیں کر سکا اور یہ کہا یہ یہاں ہندوستان میں مسلم، سکھ، بدھ وغیرہ کے علاوہ جو لوگ ہیں وہ ہندو ہیں۔
 
عثمان

محفلین
وہ لوگ جو اپنے مذہب کو بنیاد اور حوالہ بنا کر پابندیوں کی حمایت کرتے ہیں وہ اسی اصول پر دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ایسے ہی طرز عمل کی مخالفت کیسے کر سکتے ہیں ؟
 
squarened

معطل
سمجھ نہیں آتا کہ ناموس رسالت کا قانون ہی ہر لڑی اور واقعہ میں گھسیٹنے کا مقصد کیا ہوتا ہے۔ توہین پر پابندی سراسر جائز قانون ہے اور اس کی حمایت کا اس لڑی سے کوئی تعلق نہیں بنتا
پھر بھی بارہا جواب دے دیا ہے کہ دوسرے مذہب والے اپنے سیکولر ملک میں اپنے مذہب میں غیر موجود پابندی بھی اگر لاگو کر رہے ہیں تو مسلمان اس کی پابندی کریں، مخالفت کہاں ہے اس میں؟
 
آپ کو ابھی تک یہی سمجھ نہیں آیا کہ جس طرح ایک بات آپ کے لیے مقدس ہے اور اس کی ناموس کے لیے آپ انتہائی حد تک جانے کو جائز سمجھتے ہیں بالکل اسی طرح دوسرے مذاہب کے لیے کچھ دوسری بات مقدس ہے اور وہ بھی آپ ہی کی طرح اس انتہائی حد تک جانے کو تیار ہیں۔
آپ اور ان میں کچھ فرق نہیں۔
 
عثمان

محفلین
اور وہ تنقید میں نے کہاں کی ہے؟
پچھلے صفحات پر آپ کے مراسلے آپ نے لطائف کے ضمن میں تو شائع نہیں کئے۔
وہ عقیدہ کیا اور کہاں ہے؟​
کسی شخص کا عقیدہ وہی ہوتا ہے جو وہ بیان کرتا ہے۔ اگر کوئی بیان کرتا ہے کہ اس کے عقیدے کے مطابق گائے مقدس ہے تو اس کے عقیدے میں گائے مقدس ہے چاہے کوئی دوسرا اس سے اتفاق کرے نا کرے۔
 
آپ ان مراسلوں کی نشاندہی کیجیے جس میں میں نے گائے کے مقدس ہونے پر کوئی تنقید کی ہو یا ہندو مذہب کے کسی اور عقیدہ کی کوئی تنقیص یا توہین کی ہو
مطلب کوئی کچھ بھی بیان کر دے وہ اس مذہب کا عقیدہ قرار دیا جائے گا یا اس مذہب کی طرف بھی رجوع کیا جائے گا؟
 
عثمان

محفلین
آپ ان مراسلوں کی نشاندہی کیجیے جس میں میں نے گائے کے مقدس ہونے پر کوئی تنقید کی ہو یا ہندو مذہب کے کسی اور عقیدہ کی کوئی تنقیص یا توہین کی ہو
میں آپ کے مراسلے آپ ہی کو پڑھانے کی لایعنی مشق سے تو رہا۔
مطلب کوئی کچھ بھی بیان کر دے وہ اس مذہب کا عقیدہ قرار دیا جائے گا یا اس مذہب کی طرف بھی رجوع کیا جائے گا؟
کوئی کچھ بھی بیان کردے وہ اس شخص کا مذہبی عقیدہ قرار پائے گا۔
نیز کسی مذہب کی تشریح اس کے ماننے والوں سے ہی کی جائے گی کہ صرف اس کے ماننے والوں کے لئے ہی وہ عقائد استدلال کا درجہ رکھتے ہیں۔
 
ویسے یہاں پاکستان میں بھی کسی کے گائے کو مارنا بہت برا سمجھا جاتا ہے.

پاکستان میں عموما ہر جانور کو نہیں مارا جاتا
مگرکوئی گائے کے نام پر مسلم مارے تو اسکی مذمت کرتے ہیں
ایک چیز ہے یونی ورسل فیکٹ۔ گائے گائے ہے یعنی جانور۔ اس کو کوئی مذہب خدا نہیں مانتا۔ نہ ہی مان سکتا ہے۔
 
Top