گانوں کا کھیل (2)

حجاب

محفلین
تمہارا اور میرا نام
جنگل میں درختوں پر
ابھی لکھا ہوا ہے
کبھی جا کے مٹاؤ نا۔

ذ
 

عمر سیف

محفلین
ذرا جھوم جھوم ذرا جھوم جھوم ذرا جھوم جھوم ذرا جھوم
تو ہی آرزو ہے، تو ہی میرا پیار ہے
ذہن و جیا پہ، تو ہی سوار ہے
دل میں مچا دی تو نے دھوم، دل میں مچا دی تو نے دھوم دھوم
ذرا جھوم جھوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب ج
 

عمر سیف

محفلین
غضب کا ہے دن سوچو ذرا
یہ دیوانہ پن دیکھو ذرا
تم ہو اکیلے، ہم بھی اکیلے
مزا آرہا ہے، قسم سے

اب ق
 

عمر سیف

محفلین
ہم تم جیئے جا رہے ہیں
جیون گزر ہی رہا ہے
لیکن دن بہ دن اک جنوں
جانے کیوں بے وجہ
بڑھے جا رہا ہے

اب ج
 
Top