ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مرجاؤں گا-او جانے جانا مر جاؤں گا ج
فہیم لائبریرین دسمبر 30، 2006 #401 ظالم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو مرجاؤں گا-او جانے جانا مر جاؤں گا ج
حجاب محفلین دسمبر 30، 2006 #402 جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا ہم نے تو جب خوشیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا۔ ز
جیہ لائبریرین دسمبر 30، 2006 #407 کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آجاتے ہیں مہدی حسن کی ایک فلمی غزل گ
عمر سیف محفلین دسمبر 30، 2006 #408 گا رہا ہوں اس محفل میں آپ کی محبت ہے آج ہوں میں جو کچھ بھی وہ آپ کی عنایت ہے اب ع
ع عیشل محفلین دسمبر 30، 2006 #411 شاید میری شادی کا خیال دل میں آیا ہے یسی لئیے ممی نے میری تمہیں چائے پہ بلایا ہے ل
عمر سیف محفلین دسمبر 31، 2006 #415 آپ کی کشش سرفراوش ہے آپ کا نشہ یوں مدہوش ہے کیا کہیں تم سے جانِ جاں گم ہوا ہوش ہے اب ہ
عمر سیف محفلین دسمبر 31، 2006 #419 گھونگھٹ کی آّڑ سے دلبر کا دیدار ادھورا لگتا ہے جب تک نہ پڑے عاشق کی نظر سنگھار ادھورا رہتا ہے اب س