پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھی تو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں ک
الف عین لائبریرین اپریل 11، 2007 #1,141 پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھی تو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں ک
ظ ظفری لائبریرین اپریل 12، 2007 #1,145 میری دعا ہے پھولوں سی تُو کھلے جیسی تُو ہے تجھے ویسا ہی ایک حسین جیون ساتھی ملے س
ظ ظفری لائبریرین اپریل 12، 2007 #1,148 گھنگرو کی طرح بجتا ہی رہا ہوں کبھی اس پگ میں ، کبھی اُس پگ میں بندھتا ہی رہا ہوں میں (کشورکمار) ت
فہیم لائبریرین اپریل 12، 2007 #1,149 تو تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا تو ہے وہاں میں ہو جہاں تیرے بن یہ جیون ایک سزا مل جائے اس طرح دو لہریں جس طرح پھر ہو نہ جدا ہاں یہ وعدہ رہا یہ وعدہ یہ وعدہ یہ عدہ یہ وعدہ رہا۔ ز
تو تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا تو ہے وہاں میں ہو جہاں تیرے بن یہ جیون ایک سزا مل جائے اس طرح دو لہریں جس طرح پھر ہو نہ جدا ہاں یہ وعدہ رہا یہ وعدہ یہ وعدہ یہ عدہ یہ وعدہ رہا۔ ز
سارہ خان محفلین اپریل 12، 2007 #1,151 کچھ نہ کہو کچھ بھی نہ کہو۔۔ کیا کہنا ہے کیا کرنا ہے ۔۔ تم کو پتا ہے مجھ کو خبر ہے سمے کا یہ پل تھم سا گیا ہے ۔۔ اب م
کچھ نہ کہو کچھ بھی نہ کہو۔۔ کیا کہنا ہے کیا کرنا ہے ۔۔ تم کو پتا ہے مجھ کو خبر ہے سمے کا یہ پل تھم سا گیا ہے ۔۔ اب م
عمر سیف محفلین اپریل 13، 2007 #1,155 ضرورت ہے ضرورت ہے ضرورت ہے شریمتی کی، کلاوتی کی سیوا کرے جو پتی کی اب پ
فہیم لائبریرین اپریل 13، 2007 #1,158 کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کے جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لیے گ