وعدہ نہ توڑ وعدہ نہ توڑ میری ترسی نگاہیں برسیں یوں منہ نہ موڑ ے
فہیم لائبریرین اپریل 6، 2007 #1,122 ے سے تو نہیں ی سے گا دیتا ہوں یہ کیا ہوا پہلے نہ ایسا ہوتا تھا یہ کیا ہوا کوئی جانے نہ ک
ظ ظفری لائبریرین اپریل 6، 2007 #1,123 کہاں تک یہ من کو اندھیرے ملیں گے اداسی بھرے دن کبھی تو ڈھلیں گے ( کشور کمار) د
عمر سیف محفلین اپریل 8، 2007 #1,128 کتابں بہت سی پڑھی ہونگی تم نے مگر کوئی چہرہ بھی تم نے پڑھا ہے اب پ
سارہ خان محفلین اپریل 8، 2007 #1,131 برسات کے موسم میں ۔۔ تنہائی کے عالم میں میں گھر سے نکل آیا ۔۔ اب د
فہیم لائبریرین اپریل 9، 2007 #1,135 کھویا کھویا چاند رہتا ہے آسمان کے پاس کھوئے کھوئے ہم بھی رہتے ہیں اس جہاں کے ساتھ ن
الف عین لائبریرین اپریل 10، 2007 #1,137 ضرورت ہے ضرورت ہے ضرورت ہے اک شری متی کی کلا وتی کی سیوا کرے جو پتی کی ر
قیصرانی لائبریرین اپریل 10، 2007 #1,139 fahim نے کہا: پیار پھر کیوں ڈرتا ہے دل د مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیار ہوا اقرار ہوا، پیار سے پھر کیوں ڈرتا ہے دل ڈرتا ہے دل، رستہ مشکل، معلوم نہیں ہے کہاں منزل
fahim نے کہا: پیار پھر کیوں ڈرتا ہے دل د مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیار ہوا اقرار ہوا، پیار سے پھر کیوں ڈرتا ہے دل ڈرتا ہے دل، رستہ مشکل، معلوم نہیں ہے کہاں منزل