ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا موسم بھیگا بھیگا ب
الف عین لائبریرین اپریل 19، 2007 #1,205 ہائے کیا گیت یاد آیا ہے قسم سے نین سو نین ناہیں ملاؤ دیکھت صورت آوت لاج گھیاں۔۔۔ گ
سارہ خان محفلین اپریل 19، 2007 #1,206 آپ کا پرانا گانا پڑھ کر مجھے بھی پرانا ہی یاد آ رہا ہے۔ ۔گائے گی دنیا گیت میرے سریلے انگ میں نرالے رنگ میں اب م
آپ کا پرانا گانا پڑھ کر مجھے بھی پرانا ہی یاد آ رہا ہے۔ ۔گائے گی دنیا گیت میرے سریلے انگ میں نرالے رنگ میں اب م
فیصل عظیم فیصل محفلین اپریل 19، 2007 #1,207 میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن ستم شعاروں سے تجھ کو چھڑائیں گے اک دن ن
عمر سیف محفلین اپریل 25، 2007 #1,213 دھنک نے اگلا کوئی حرف نہیں دیا تو آخری حرف سے گانا لکھ رہا ہوں یہ شام پھر نہیں آئے گی کچھ نہ کہا تو، کچھ نہ سنا تو یوں ہی ڈھل جائے گی اب ج
دھنک نے اگلا کوئی حرف نہیں دیا تو آخری حرف سے گانا لکھ رہا ہوں یہ شام پھر نہیں آئے گی کچھ نہ کہا تو، کچھ نہ سنا تو یوں ہی ڈھل جائے گی اب ج
قیصرانی لائبریرین اپریل 25، 2007 #1,214 جیتا تھا جس کے لئے جس کے لئے مرتا تھا میں اک ایسی لڑکی تھی جسے میں پیار کرتا تھا ا