خوبصورت ہے وہ دل کا مہمان ہے میرے محبوب کی بس یہی پہچان ہے پ
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 26، 2007 #1,224 دھڑک دھڑک کے کہتا ہے دل، تم مِرے ہو، تم مِرے ہو اب تیرے بن جینا ہے مشکل، تم مِرے ہو، تم مِرے ہو اب۔۔۔ و
دھڑک دھڑک کے کہتا ہے دل، تم مِرے ہو، تم مِرے ہو اب تیرے بن جینا ہے مشکل، تم مِرے ہو، تم مِرے ہو اب۔۔۔ و
الف عین لائبریرین اپریل 26، 2007 #1,226 سارا، پہلے بھی یہ گیت شاید تم نے ہی دیا ہے، لیکن اس میں وہ نہیں، میں ہے۔ میں چلی میں چلی دیکھو پیار کی گلی۔۔۔۔۔ نہ تم ہمیں جانو نہ ہم تمھیں جانیں مگر لگتا ہے کچھ ایسا مرا ہمدم مل گیا د
سارا، پہلے بھی یہ گیت شاید تم نے ہی دیا ہے، لیکن اس میں وہ نہیں، میں ہے۔ میں چلی میں چلی دیکھو پیار کی گلی۔۔۔۔۔ نہ تم ہمیں جانو نہ ہم تمھیں جانیں مگر لگتا ہے کچھ ایسا مرا ہمدم مل گیا د
سارہ خان محفلین اپریل 26، 2007 #1,227 نہیں ۔۔ میں نے تو پہلی دفعہ ہی لکھا ہے یہ گیت ۔۔ میں چلی میں چلی کا ریمکس وہ چلی وہ چلی ہے ۔۔۔ دوری سہی جائے نہ ۔۔ (عاطف اسلم) اب س
نہیں ۔۔ میں نے تو پہلی دفعہ ہی لکھا ہے یہ گیت ۔۔ میں چلی میں چلی کا ریمکس وہ چلی وہ چلی ہے ۔۔۔ دوری سہی جائے نہ ۔۔ (عاطف اسلم) اب س
قیصرانی لائبریرین اپریل 26، 2007 #1,235 کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے د
الف عین لائبریرین اپریل 27، 2007 #1,236 دو دل دھڑک رہے ہیں اور آواز ایک ہے نغمے جدا جدا ہیں مگر ساز ایک ہے ز
سارہ خان محفلین اپریل 27، 2007 #1,240 تم سے مل کے ایسا لگا تم سے مل کے ارماں ہوئے پورے دل کے ۔۔۔ اب م