سارنگا تیری یاد میں نین ہوئے بےچین مدھر تمہارے ملن بنا دن کٹتے نہیں نہیں رین ر
ظ ظفری لائبریرین فروری 12، 2007 #781 سارنگا تیری یاد میں نین ہوئے بےچین مدھر تمہارے ملن بنا دن کٹتے نہیں نہیں رین ر
ماوراء محفلین فروری 12، 2007 #782 راہوں میں چھائی اتنی رنگنیاں دیکھوں جدھر بھی ہے نظارے جواں ہر پل زندگی میں اک نئی بات ہے مجھ کو نشہ سا جیسے دن رات ہے۔ د
راہوں میں چھائی اتنی رنگنیاں دیکھوں جدھر بھی ہے نظارے جواں ہر پل زندگی میں اک نئی بات ہے مجھ کو نشہ سا جیسے دن رات ہے۔ د
بدتمیز محفلین فروری 12، 2007 #784 سانوں نہر آلے پل تے بلا کے سانوں نہر آلے پل تے بلا کے آگے بھول گیا خیر دوبارہ سے “س“
عمر سیف محفلین فروری 12، 2007 #786 نہیں نہیں ابھی نہیں ابھی کرو انتظار نہیں نہیں ابھی نہیں میں ہوں بیقرار اب ق
عمر سیف محفلین فروری 12، 2007 #788 رہا گردشوں میں ہر پل میرے عشق کا ستارہ کبھی ڈگمگائی کشتی کبھی مل گیا کنارا اب ا
ظ ظفری لائبریرین فروری 12، 2007 #791 میرا دل جس دل پہ فدا ہے ایک دل ُروبا ہے ہاں ۔۔۔ ایک دل رُوبا ہے ۔۔۔۔ د
ماوراء محفلین فروری 12، 2007 #792 دل تو ہے دل، دل کا اعتبار کیا کیجے آ گیا جو کسی پہ پیار کیا کیجے ک
ظ ظفری لائبریرین فروری 12، 2007 #793 کچھ لوگ محبت کر کے ہوجاتے ہیں برباد کچھ لوگ محبت کرکے کر دیتے ہیں برباد و
عمر سیف محفلین فروری 13، 2007 #796 لال دوپٹہ اُڑ گیا رے تیرا ہوا کے جھونکے سے تجھ کو پیا نے دیکھ لیا ہائے رے دھوکے سے اب ی
ماوراء محفلین فروری 13، 2007 #798 یارا او یارا ملنا ہمارا جانے کیا رنگ لائے گا اب ایک پل بھی تم سے بچھڑ کے یہ دل نہ رہ پائے گا تھوڑا سا تو پاگل تھوڑا سا دیوانہ مجھے دل میں رکھنا نظر میں چھپانا تیرا میرا رشتہ کسی نے نہ جانا س
یارا او یارا ملنا ہمارا جانے کیا رنگ لائے گا اب ایک پل بھی تم سے بچھڑ کے یہ دل نہ رہ پائے گا تھوڑا سا تو پاگل تھوڑا سا دیوانہ مجھے دل میں رکھنا نظر میں چھپانا تیرا میرا رشتہ کسی نے نہ جانا س
ماوراء محفلین فروری 13، 2007 #799 قیصرانی نے کہا: یہ مانا میری جاں محبت سزا ہے مزا اس میں اتنا مگر کس لیے ہے م مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہل کر گئے۔ موسم ہے مستانہ رنگین نظارہ دھڑکن کیا کہتی ہے سمجھو اشارہ س
قیصرانی نے کہا: یہ مانا میری جاں محبت سزا ہے مزا اس میں اتنا مگر کس لیے ہے م مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہل کر گئے۔ موسم ہے مستانہ رنگین نظارہ دھڑکن کیا کہتی ہے سمجھو اشارہ س
قیصرانی لائبریرین فروری 13، 2007 #800 ماوراء نے کہا: پہل کر گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں معاف کیا ساون میں مورنی بن کے میں تو ناچوں ہو چھم چھم ناچوں ب
ماوراء نے کہا: پہل کر گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں معاف کیا ساون میں مورنی بن کے میں تو ناچوں ہو چھم چھم ناچوں ب