گانوں کا کھیل (2)

قیصرانی

لائبریرین
تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن

صدیوں سی لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لمبے ہوئے دن

آجاؤ لوٹ کر تم
یہ دل کہہ رہا ہے

ف
 

ماوراء

محفلین
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
ساری جنتیں میرے ساتھ ہوں
تو جو پاس ہو پھر کیا یہ جہاں
تیرے پیار میں ہو جاؤں فنا

ت​
 

عمر سیف

محفلین
میں نے پوچھا چاند سے
کے دیکھا ہے کہیں
میرے یار سا حسیں
چاند نے کہا چاندنی کی قسم
نہیں نہیں نہیں۔

اب ا
 

ماوراء

محفلین
اب مجھے رات دن تمھارا ہی خیال ہے
کیا کہوں پیار میں دیوانوں جیسا حال ہے
دیوانوں جیسا حال ہے تمھارا ہی خیال ہے

ی​
 

ظفری

لائبریرین


اکیلے نہ جانا ، ہمیں چھوڑ کر تم
تمہارے بناء بھلا ہم ، کیا جئیں گے

دیا حوصلہ جس نے جینے کا ہم کو
وہ ایک خوبصورت سا احساس ہو تم
جو مٹتا نہیں دل سے تم وہ یقین ہو
ہمیشہ جو رہتی ہے ، وہ آس ہو تم
یہ سوچا ہے ہم نے کہ اب زندگی بھر
تمہاری محبت کو سجدہ کریں

اکیلے نہ جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
چلو جی نہیں جاتے ۔ ابھی سب محفل پر ہی ہیں۔ کوئی نہیں جا رہا۔۔ :p

پہلی نظر کا وہ پیار جس کا مجھے ہے انتظار
خوابوں خیالوں میں آ کے کرتا ہے بے قرار

ن​
 

ماوراء

محفلین
پرضد کون کر رہا ہے۔ :p :lol:


وہ پہلی بار جب ہم چلے
ہاتھوں میں ہاتھ جب ہم چلے
ہو گیا یہ دل دیوانہ
ہوتا ہے پیار کیا کس نے جانا

گ​
 

ظفری

لائبریرین
گیت گاتا ہوں میں ،گنگناتا ہوں میں
میں نے ہنسنے کا وعدہ ، کیا تھا کبھی
اس لیے اب ، صدا مسکراتا ہوں میں

م
 

عمر سیف

محفلین
میں جس دن بھُلا دوں تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا
یہ آنکھیں اسی رات ہو جائیں اندھی
جو تیرے سوا دیکھیں چہرا کسی کا

اب ہ
 
Top