گانوں کا کھیل (2)

ظفری

لائبریرین
پیار کو ہو جانےدو
پیار میں کھو جانے دو
اعتبار کس کا ہے
انتظار کس کا ہے
ابھی نہ ہوا تو پھر
کبھی نہیں ، کبھی نہیں

ک
 

ماوراء

محفلین
میرا فیورٹ گانا۔

کیا ہوا تجھے
بے چین دل ہو رہا
کیوں ہوا بھلا
مجھ کو نہیں کچھ پتہ
ایسا بھی کیا ہو گیا رے
جانے مجھے کیا ہوا رے
دھڑکنیں بڑھیں؟
دھڑکن تو رک سی گئی
سانسوں کا کیا؟
سانسیں بھی بس میں نہیں
ارے رے رے یہ کیا ہوا رے
وہ تو نہیں ہو گیا رے
کیا ہوا تجھے
کتنا مشکل چھپانا
اس سے بھی مشکل بتانا
دل کی باتوں کو لیکن، اپنوں سے نہ چھپانا
کہنا چاہوں میں لیکن، کچھ کہا بھی نہ جائے
روگ تم کو لگا جو، اس سے رب کی بچائے
اس کی دوا؟
اس کی دوا کچھ نہیں
اب ہو گا کیا؟
ارے مجھ کو پتہ ہی نہیں
ارے رے رے کیا ہوا رے
جانے مجھے کیا ہوا رے
کیا ہوا تجھے
دل کی باتوں کو دلبر جو نہ ہم سے کہو گے
دیکھنا زندگی بھر تم تڑپتے رہو گے
کون سا موڑ ہے یہ، کیسی یہ بے خودی ہے
میں کہاں ہوں مجھے تو کچھ خبر ہی نہیں ہے
کچھ تو خبر لو تم ذرا اپنے دل کی
دل تو میرا اب پاس نہیں
تیرا ہوا، کیا کروں رے
ارے رے کیا ہو گیا رے
تجھ سے ہی پیار ہو گیا رے
تجھ سے ہی پیار ہو گیا رے۔


مووی: تجھ کو نہ بھول پائیں گے

ت​
 

حجاب

محفلین
نینوں کا ہے کام سارا
دو نینوں کا کام
نین شرارت کرتے ہیں
دل ہوتا ہے بدنام ( ناہید اختر )

خ
 

حجاب

محفلین
گا میرے دیوانے دل اس دنیا سے کیا حاصل
ہم سے کوئی پیار کرے ہم لوگ نہیں ہیں اس قابل (مہدی حسن)

س
 

ماوراء

محفلین
شکریہ قیصرانی۔


کبھی خاموش بیٹھوں گے، کبھی کچھ گنگناؤ گے
میں اتنا یاد آؤں گی، مجھے جتنا بھلاؤ گے


ت​
 
Top