گانوں کا کھیل (2)

قیصرانی

لائبریرین
پاس آتے رھو جاتے رھو
اک نه اک دن محبت
ھاں محبت ھو جاءے گی
میں بھی کھو جاوں گا
تو بھی کھو جاءے گی

ت‌
 

قیصرانی

لائبریرین
لے جا میری دعائیں لے جا
پر دیس جانے والے
جا کر بھلا نہ دینا
دل سے میری وفائیں
لے جا میری دعائیں

د
 

حجاب

محفلین
دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے
مسکرا کے چل دیئے
جاتے جاتے یہ تو بتا جا
ہم جیئں گے کس کے لیئے۔

ش
 

ماوراء

محفلین
اللہ رحم کرے۔ یہ قیصرانی کیسے گانے گا رہے ہیں۔ کہیں کوئی۔۔نہیں نہیں۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔ :roll: :(


تاروں کو محبت امبر سے
پھولوں کو شبنم سے
۔۔۔۔

پ​
 

ظفری

لائبریرین
منہ دکھائی میں گیا تھا ظاہر ہے کچھ نہ کچھ تو ہونا تھا ۔۔۔ دل ُان کا ٹُوٹا اور شیشہ قیصرانی کے اپنے کمرے کا ۔۔۔ :wink:

پیار میں ہم نے کھائی ہے ٹھوکر
دل ہے ٹوٹا مگر ہم ہیں جوکر


د
 

عمر سیف

محفلین
شیشے کے گھروں میں دیکھو تو
پتھر دل والے بستے ہیں
جو پیار کو کھیل سمجھتے ہیں
اور توڑ کے دل کو ہنستے ہیں


اب ت
 
Top