گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
خوبصورت ہے وہ اتنا
سہا نہیں جاتا
کیسے ہم خود کو روک لیں
رہا نہیں جاتا
چاند میں داغ ہے
یہ جانتے ہیں ہم لیکن
رات بھر دیکھے بنا اس کو
رہا نہیں جاتا

اب د
 

حجاب

محفلین
دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے
مسکرا کے چل دیئے
جاتے جاتے یہ تو بتا جا
ہم جیئیں گے کس کے لیئے

ج
 

بدتمیز

محفلین
خوبصورت ہے وہ اتنا
سہا نہیں جاتا



273_haha_1.gif
 
Top