نا نا کرتے پیار ہائے میں کر گئی اب گ
عمر سیف محفلین مارچ 22، 2007 #1,067 عشق ہوا، کیسے ہوا اچھا ہوا، جیسے ہوا نہ میں جانوں نہ تو جانے کیوں ہو گئے ہم دیوانے اب ل
عمر سیف محفلین مارچ 23، 2007 #1,078 خوبصورت ہے وہ اتنا سہا نہیں جاتا کیسے ہم خود کو روک لیں رہا نہیں جاتا چاند میں داغ ہے یہ جانتے ہیں ہم لیکن رات بھر دیکھے بنا اس کو رہا نہیں جاتا اب د
خوبصورت ہے وہ اتنا سہا نہیں جاتا کیسے ہم خود کو روک لیں رہا نہیں جاتا چاند میں داغ ہے یہ جانتے ہیں ہم لیکن رات بھر دیکھے بنا اس کو رہا نہیں جاتا اب د
حجاب محفلین مارچ 23، 2007 #1,079 دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے مسکرا کے چل دیئے جاتے جاتے یہ تو بتا جا ہم جیئیں گے کس کے لیئے ج