گانوں کا کھیل (2)

F@rzana

محفلین
شکریہ سارہ، کیسی ہیں آپ؟

“ن“ سے شروع ہونے والا سب سے اچھا گیت تو باباجانی نے لکھ دیا واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیئے نہیں کہ اس میں “نیناں“ آتا ہے بلکہ گیت ہی بہت پیارا ہے، خیر، آگے بڑھتے ہیں۔۔۔۔۔

نا محبت نہ دوستی کے لیئے
وقت رکتا نہیں کسی کے لیئے
(جگجیت)

“ ی “
 

عمر سیف

محفلین
میرے مَن یہ بتا دے تو
کس اور چلا ہے تو
کیا پایا نہیں تو نے
کیا ڈھونڈ رہا ہے تو
جو ہے ان کہی
جو ہے ان سنی
وہ بات کیا ہے بتا
متوا، کہیں دھڑکنیں تجھ سے کیا

اب ڈ
 
Top