گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
یہاں پھر سے گانوں کا کھیل شروع کر رہا ہوں۔

الف سے سٹارٹ کرتا ہوں۔

آہستہ آہستہ ملتے ہیں دل صنم
کیوں نہ کر لیں، آپ سے پیار ہم

اب ب
 

عمر سیف

محفلین
چاہا تو بہت، نہ چاہیں تمھیں
چاہت پہ مگر کوئی زور نہیں
دل ہی تو ہے، تم پہ آ ہی گیا
دل کا مگر یہ قصور نہیں

اب ن
 

قیصرانی

لائبریرین
غمِ دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے
تڑپنا بھی ہمیں‌آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے

ٹ
 

حجاب

محفلین
ٹوٹے ہوئے خوابوں نے ہم کو یہ سکھایا ہے
دل نے جسے پایا تھا آنکھوں نے گنوایا ہے

د
 

حجاب

محفلین
تیرا ساتھ ہے کتنا پیارا
کم لگتا ہے جیون سارا
تیری ملن کی لگن میں
ہمیں آنا پڑے گا دنیا میں دوبارہ

ہ
 

نوید ملک

محفلین
ہم ہیں اس پل یہاں جانے ہو کل کہاں
ہم ملیں نہ ملیں ہم رہیں نہ رہیں
رہے گی سدا یہاں پیار کی یہ داستان

ت
 
Top