گانوں کا کھیل (3)

جیہ

لائبریرین
قتیلِ غالب نے کہا:
خونٹوں پہ کبھی انکے میرا نام ہی آئے

(بھئ پنجابی ایسے ہی بولتے ہیں)

:lol:

ک

میں تو اس کو اردو بگاڑنے کی جسارت ہی کہوں گی۔

ادا جعفری کی مشہور غزل کی ہتک ہے ہونٹ کو خونٹ بولنا۔


ج سے

جائیں تو جائیں کہاں
سمجھے گا کون یہاں
درد بھرے دل کی زباں

اب گھ
 

محمد وارث

لائبریرین
جیہ نے کہا:
قتیلِ غالب نے کہا:
خونٹوں پہ کبھی انکے میرا نام ہی آئے

(بھئ پنجابی ایسے ہی بولتے ہیں)

:lol:

ک

میں تو اس کو اردو بگاڑنے کی جسارت ہی کہوں گی۔

ادا جعفری کی مشہور غزل کی ہتک ہے ہونٹ کو خونٹ بولنا۔


ج سے

جائیں تو جائیں کہاں
سمجھے گا کون یہاں
درد بھرے دل کی زباں

اب گھ

آپ غلط سمجھیں تھوڑا سا، مقصد ہونٹ کو خونٹ بولنا نہیں بلکہ مقصود یہ تھا کہ اگر کہیں خونٹ ہوگا تو ہم پنجابی اسے ہونٹ ہی پڑھیں گے۔ نہیں یقین تو کسی پنجابی سے کہیں‌ کہ خرگوش بول کے دکھائے۔ ہاتھی والا لطف آئے گا سامعین کو۔

آپ کی دل آزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں۔

گِھر گِھر آئے بدریا ۔۔۔۔۔

د
 

فہیم

لائبریرین
دل میرا توڑ دیا اس نے
برا کیوں‌ مانو
اس کو حق ہے وہ مجھے پیار کرے یا نہ کرے

ق
 
Top