قسم سے قسم سے ہم آئے ہیں ۔۔ اب س
ظ ظفری لائبریرین جون 4، 2007 #204 میرے دیوانے پن کی بھی دوا نہیں میں نے جانے کیا سن لیا تُو نے تو کچھ کہا نہیں ک
عمر سیف محفلین جون 4، 2007 #217 گم ہے کیس کی یاد نہیں گم ہے کسی کے پیار میں ۔۔۔۔ تصحیح کر لیں دل تو ہے دل دل کا اعتبار کیا کیجئیے اب ع
گم ہے کیس کی یاد نہیں گم ہے کسی کے پیار میں ۔۔۔۔ تصحیح کر لیں دل تو ہے دل دل کا اعتبار کیا کیجئیے اب ع
محمد وارث لائبریرین جون 4، 2007 #219 خونٹوں پہ کبھی انکے میرا نام ہی آئے (بھئ پنجابی ایسے ہی بولتے ہیں) ک
الف عین لائبریرین جون 5، 2007 #220 چلو مان لیتے ہیں خونٹ بھی۔ پھر کیا میں ق سے دوں کہ اقبال بھی اقبال کو اکبال ہی کہتے تھے!! ک سے ہی لیں کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں کوئ نہ کوئ تو آئے گا چ
چلو مان لیتے ہیں خونٹ بھی۔ پھر کیا میں ق سے دوں کہ اقبال بھی اقبال کو اکبال ہی کہتے تھے!! ک سے ہی لیں کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں کوئ نہ کوئ تو آئے گا چ