گانوں کا کھیل (3)

عیشل

محفلین
ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے
مگر جی نہیں سکتے تمہارے بنا
اب ت سے
 

قیصرانی

لائبریرین
نہ ملتا غم تو بربادی
کے افسانے کہاں جاتے
اگر دنیا چمن ہوتی
تو ویرانے کہاں جاتے

ک
 

عیشل

محفلین
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضہ ہے
غم ِ دنیا سے گھبرا کے تمہیں دل نے پکارا ہے

ل
 
Top