گانوں کا کھیل (3)

قیصرانی

لائبریرین
یہ شام اور تیرا نام
دونو کتنے ملتے جلتے ہیں
تیرا نام نہیں لوں گا
بس تجھ کو شام کہوں‌گا

عالمگیر

ع
 

الف عین

لائبریرین
یار ضبط، اس موضوع کا عنوان تو درست کر دو۔ گانوں کو کھیل نہیں
گانوں کا کھیل

روتے روتے گزر گئ رات رے

اب ش
 
Top