سیما علی
لائبریرین
چٹا ککڑ بنے رے تےوہی تو--- چلیں اسی خوشی میں ایک اور
ماپیاں نے وَر لبھیا
ماپیاں نے وَر لبھیا قد ناپیا تے تین فُٹ سارا
میں ڈردی نہ چھڈا انگلی کدرے جائے نہ گواچ وچارا
کا سنی دوپٹّے والیے منڈا عاشق تیرے تے
چٹا ککڑ بنے رے تےوہی تو--- چلیں اسی خوشی میں ایک اور
ماپیاں نے وَر لبھیا
ماپیاں نے وَر لبھیا قد ناپیا تے تین فُٹ سارا
میں ڈردی نہ چھڈا انگلی کدرے جائے نہ گواچ وچارا
منڈیاچٹا ککڑ بنے رے تے
کا سنی دوپٹّے والیے منڈا عاشق تیرے تے
ہوا میں اُڑتا جائے میرا لال دوپٹہ ململ کامنڈیا
ہوووو منڈیا دوپٹہ چھڈ میرا
نئیں شرماں دا گُھنڈ لائی دا
تے انج نئیں ستانا چاہی دا
تیرے نینوں نے چوری کیاہوا میں اُڑتا جائے میرا لال دوپٹہ ململ کا
ہوووو جی ۔۔ ہو جی
تیرے نینوں نے چوری کیا
میرا چھوٹا سا جیا
پر دیسیا
ہائے پردیسیا
جانے کیسا جادو کیا تیری میٹھی بات نے
تیرا میرا پیار ہوا پہلی ملاقات میں
ہائے تیرے نینوں نے چوری کیا
میرا چھوٹا سا جیا
جانے دے جانے دے مجھے جانا ہےیہ ملاقات اک بہانہ ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
دھڑکنیں دھڑکنوں میں کھو جائیں
دل کو دل کے قریب لانا ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
تم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کروجانے دے جانے دے مجھے جانا ہے
وعدہ جو کیا وہ نبھانا ہے
آج کسی سے ملاقات ہے میری
کون ہے وہ
بولو بولو کون ہے وہ
تیرے مست مست دو نینتم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو
میں یونہی مست نغمے لٹاتا رہوں
تم مجھے دیکھ کر مسکراتی رہو
میں تمہیں دیکھ کر گیت گاتا رہوں
نینوں کا ہے کام سارا دو نینوں کا کامتیرے مست مست دو نین
میرے دل کا لے گئے چین
کبھی کھڑکی میں آئے کبھی چھت پہ بلائے مجھے کرے وہ اشارے گھڑی گھڑینینوں کا ہے کام سارا دو نینوں کا کام
نین شرارت کرتے ہیں دل ہوتا ہے بدنام
یہ ہمارا بہت ہی پسندیدہ گانا ہے بھیا!چاہت میں کیا دنیا داری؟ عشق میں کیسی مجبوری
لوگوں کا کیا ہے سمجھانے دو، ان کی اپنی مجبوری
روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو
کچھ مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری
گل بہار بانو باجی
چونکہ آپ نے کوئی گانا نہیں لکھا تو ہم لڑی کو آگے بڑھاتے ہوئے آپ کے جملے سے لفظ گانا چن لیتے ہیںیہ ہمارا بہت ہی پسندیدہ گانا ہے بھیا!
ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے ببلو نہائے گا۔ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے نہانا چاہئیے
پانی رے پانی تیرا رنگ کیساٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے ببلو نہائے گا۔
گول گپے والا آیا گول گپے لایاروکھی سوکھی کھاتے اور ٹھنڈا پانی پیتے
تیری گلی میں آتا صنمگلی گلی گاتا پھرے