گانوں کا کھیل (3)

سیما علی

لائبریرین
محبت میں سارا جہاں جل گیا ہے
زمیں جل گئی آسماں جل گیا ہے
تیرے ملنے کی خوشی تیرے بچھڑنے کا ملال
غمزۂ شام و سحر نے ہمیں جینے نہ دیا

کس سے شکوہ کریں ویرانیٔ ہستی کا حیاتؔ
ہم نے خود اپنی تمناؤں کو جینے نہ دیا
 
نگاہوں سے قتل کر ڈالو نہ ہو تکلیف دونوں کو
تمھیں خنجر اُٹھانے کی ، ہمیں گردن جھکانےکی
گل یاسمین کو ٹیگ نہی ہو پا رہا مگر ان شئیر کردہ گانا کم ایکٹو وائس اور پیسیو وائس زیادہ لگ رہا ہے
تیرےمسست مسست دونین میرے دل کا لے گئے چین۔۔۔ ایکٹو وائس
میرے دل کا لے گئے چین تیرے مست مست دو نین۔۔۔پیسو وائس
 
Top