اے اجنبی تو بھی کبھی آواز دے کہیں سے ۔۔۔ اب ۔۔۔ آ
سارہ خان محفلین نومبر 12، 2006 #1,362 اوو الف سے تو گانا آ چکا تھا۔۔۔۔ چ سے لکھ دیتی ہوں ۔۔ چندا چمکے چم چم چیخے چوکنا چور ۔۔۔۔ اب آ
ر راجہ صاحب محفلین نومبر 12، 2006 #1,363 آ جانا آ جانا جب دل نا لگے دلدار ہماری گلی آ جانا اب ،، ل ،، سے
قیصرانی لائبریرین نومبر 12، 2006 #1,364 لے جا میری دعائیں لے جا پردیس جانے والے جا کر بھلا نہ دینا دل سے میری وفائیں پ
قیصرانی لائبریرین نومبر 12، 2006 #1,366 سورج ہوا مدہم چاند جلنے لگا آسمان یہ ہائے کیوں پگھلنے لگا میں ٹھہرا رہا زمیں چلنے لگی دھڑکا یہ دل سانس رکنے لگی کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے ف
سورج ہوا مدہم چاند جلنے لگا آسمان یہ ہائے کیوں پگھلنے لگا میں ٹھہرا رہا زمیں چلنے لگی دھڑکا یہ دل سانس رکنے لگی کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے ف
سارہ خان محفلین نومبر 13، 2006 #1,367 فلک سے ستارہ نظر سے نظارہ ندی سے کنارہ جدا ہو یہ ممکن نہیں۔۔ اب ۔۔۔ ج
قیصرانی لائبریرین نومبر 13، 2006 #1,368 جانے نہ نظر پہچانے جگر یہ کون جو دل پر چھایا میرا انگ انگ مسکایا میرا انگ انگ مسکایا م
ظ ظفری لائبریرین نومبر 14، 2006 #1,373 جس دل میں پیار نہ ہو ، اس دل میں کیوں رہوں میں غم کا آنسو کیوں بنوں ، آنکھوں سے بہتا کیوں رہوں غ
عمر سیف محفلین نومبر 15، 2006 #1,377 ہم کو ہمیں سے چُرا لو دل میں کہیںتم چھپا لو ہم اکیلے ہو نا جائیں دور تم سے ہو نا جائیں پاس آؤ گلے سے لگا لو اب و
ہم کو ہمیں سے چُرا لو دل میں کہیںتم چھپا لو ہم اکیلے ہو نا جائیں دور تم سے ہو نا جائیں پاس آؤ گلے سے لگا لو اب و
ظ ظفری لائبریرین نومبر 15، 2006 #1,378 وہ میری نیند ، میرا چین مجھے لوٹا دو وہ میرا پیار ، میرا درد مجھے لوٹا دو ر
عمر سیف محفلین نومبر 15، 2006 #1,379 رہا گردشوں میں ہر دم میرے عشق کا ستارہ کبھی ڈگمگائی کشتی کبھی مل گیا کنارہ اب ک
ظ ظفری لائبریرین نومبر 15، 2006 #1,380 کبھی پلکوں پر آنسو ہیں ، کبھی لب پہ شکایت ہے مگر اے زندگی پھر بھی مجھے تجھ سے محبت ہے س