گھر آیا مرا پردیسی پیاس بجھی مری انکھین کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ک
سارہ خان محفلین نومبر 23، 2006 #1,463 میں نے دل سے کہا ڈھونڈ لانا خوشی نہ سمجھ لایا غم تو یہ غم ہی سہی ۔۔ اب ق
سارہ خان محفلین نومبر 24، 2006 #1,464 ابھی تک کسی نے نہیں لکھا۔۔۔ میں ہی لکھ دیتی ہوں ۔۔ قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا خط میں سجا کے پھول ہم پیار کا۔۔ اب ج
ابھی تک کسی نے نہیں لکھا۔۔۔ میں ہی لکھ دیتی ہوں ۔۔ قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا خط میں سجا کے پھول ہم پیار کا۔۔ اب ج
قیصرانی لائبریرین نومبر 24، 2006 #1,465 سارہ خان نے کہا: قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا خط میں سجا کے پھول ہم پیار کا۔۔ اب ج مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ سارہ خان، میرے پسندیدہ گانوںمیں سے ایک جھانجھر چھنکے گی چوڑی کھنکے گی چ
سارہ خان نے کہا: قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا خط میں سجا کے پھول ہم پیار کا۔۔ اب ج مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ سارہ خان، میرے پسندیدہ گانوںمیں سے ایک جھانجھر چھنکے گی چوڑی کھنکے گی چ
قیصرانی لائبریرین نومبر 24، 2006 #1,467 ماہے آوے گا میںپھلاں نال دھرتی سجاواں گی اونوں دل والے رنگلے پلنگ تے بٹھاواں گی ب
قیصرانی لائبریرین نومبر 24، 2006 #1,469 ذرا ذرا بہکتا ہے آج تو میرا تن بدن میں پیاسی ہوں مجھے بھر لے اپنی بانہوں میں میری قسم تجھ کو صنم دور کہیںنہ جا کہتی ہے یہ دوری پاس میرے آجانا آ
ذرا ذرا بہکتا ہے آج تو میرا تن بدن میں پیاسی ہوں مجھے بھر لے اپنی بانہوں میں میری قسم تجھ کو صنم دور کہیںنہ جا کہتی ہے یہ دوری پاس میرے آجانا آ
ت تیشہ محفلین نومبر 24، 2006 #1,480 چھوٹے بھیا ، میں نے میوزک کے ساتھ اپنی آواز میں گانے گائے ہیں سچی سے رئیل گلوکارہ سے زیادہ اچھے ہیں میرے ۔
چھوٹے بھیا ، میں نے میوزک کے ساتھ اپنی آواز میں گانے گائے ہیں سچی سے رئیل گلوکارہ سے زیادہ اچھے ہیں میرے ۔