شیشہ ہو یا دل ہو ٹوٹ جاتا ہے ق
جاویداقبال محفلین نومبر 22، 2006 #1,443 السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ، چلوہم لکھ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سسٹرسارہ ن سے گانا ناں ناں کرتے پیار میں کرگئی پیار میں کرگئی والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ، چلوہم لکھ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سسٹرسارہ ن سے گانا ناں ناں کرتے پیار میں کرگئی پیار میں کرگئی والسلام جاویداقبال
عمر سیف محفلین نومبر 22، 2006 #1,444 جاوید آپ نے اگلا لفظ نہیں دیا۔ میں الف سے لکھ دیتا ہوں آ بھی جا آبھی جا اے صبح آ بھی جا اب ب
قیصرانی لائبریرین نومبر 22، 2006 #1,448 حجاب نے کہا: فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں فرض کرو دیوانے ہوں ل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابنِ انشاء۔ واہ، بہت عمدہ لال دوپٹہ اڑ گیا رے میرا ہوا جھونکےمیں ا
حجاب نے کہا: فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں فرض کرو دیوانے ہوں ل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابنِ انشاء۔ واہ، بہت عمدہ لال دوپٹہ اڑ گیا رے میرا ہوا جھونکےمیں ا
قیصرانی لائبریرین نومبر 22، 2006 #1,450 جیتا تھا جس کے لئے جس کے لئے مرتا تھا میں اک ایسی لڑکی تھی جسے میںپیار کرتا تھا پ
حجاب محفلین نومبر 22، 2006 #1,451 پتھر کے خدا پتھر کے صنم پتھر کے انسان پائے ہیں تم شہرِ محبت کہتے ہو ہم جان بچا کے آئے ہیں۔پنکج داس چ
عمر سیف محفلین نومبر 23، 2006 #1,455 تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤ گے جب کبھی بھی سنو گے گیت میرے سنگ سنگ تم بھی گُنگناؤ گے اب س
عمر سیف محفلین نومبر 23، 2006 #1,459 غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم اے جانِ جہاں یہ ظلم نہ کر رہنے دے ابھی تھوڑا سا بھرم اب ب