گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
بھئی سب ایک کھیل کھیلتے ہیں ۔جیس لفظ‌ سے گانا ختم ہو گا اسی لفظ سے گانا شروع کرنا ہیں
تو میں سب سے پہلے گانا گاتا ہوں

تم پاس آئے یوں مسکرائے تم نے نا جانے کیا سپمنے دیکھائے اب تو میرا دل جاگے نا سوتا ہیں کیا کروں ہائے کچھ کچھ ہوتا ہے

تو بھئی اب آپ میں سے کوئی گائے گا ( ی)
مگر یاد رہے جو گانا ایک بار گایا گیا وہ بار بار نہیں گایا جائے گا
 

تیشہ

محفلین
یوں کھوگئے تیرے پیار میں ہم ، اب ہوش میں آنا مشکل ہے ،
جب آنکھ ملانا مشکل تھا ، آب آنکھ بچانا مشکل ہے،

سانسوں کی مہک سانسوں میں رچے۔۔
جزبات میں اک ہلچل سی مچے دھڑکن کے سوا آواز نہ ہو
چاہت کے سوا کچھ بھی نہ بچے ، یوں تجھکو بھلانا مشکل ہے

یوں کھوگئے تیرے پیار میں ہم ۔ ۔

م ۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ہمممممممممممممممممممممم
مجھے دردِ دل کا پتا نہ تھا مجھے آپ اس لیے مل گئے
میں اکیلے یوں بھے مضین تھا مجھے آپ اس لیے مل گئے

یوہی اپنے اپنے سفر میں گم کہیں دور میں کہیں دور تم

چلے جا رہے تھے جدا جدا مجھے آپ اس لیے مل گئے
------------------------------------
پتا نہیں آخری لفظ کیا بنتا ہیں :cry: آپ خود گانا گا لے
 

تیشہ

محفلین
یہ جیون ہے ۔۔ اس جیون کا یہی ہے ۔۔ یہی ہے ، یہی ہے
رنگ روپ ، ۔ ۔
تھوڑے غم ہیں ۔ ۔ تھوڑی خوشیاں ،۔ یہی ہیں ۔ ۔ یہی ہیں ، یہی ہیں چھاؤں دھوپ ۔ ۔ ۔


یہ نہ سوچو اس میں اپنی ہار ہے کہ جیت ہے ۔ ۔ ۔
اسے اپنا لو جو بھی جیون ۔ ۔ کی ریت ہے ۔ یہ ضد چھوڑو ۔ ۔
یوں نہ توڑو ، ہر پل اک درپن ہے
یہ جیون ہے اس جیون کا یہی ہے ، یہی ہے ، یہی ہے رنگ روپ ، ۔ ۔

پ ‘
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو سب انڈین گانے چل رہے ہیں یہاں میں تو سمجھا تھا کہ پاکستانی گانوں سے ہم واقف نہیں ہوں گے۔
لیجئے پ سے:
پیار دقانہ ہوتا ہے مستانہ ہوتا ہے
ہر خوشی سے ہر غم سے بیگانہ ہوتا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
یہ بے خودی دیوانگی تمہی سے ہیں میری جانِ جاناں
عاشقی آوارگی تمہی سے ہیں میری جانِ جاناں

جانِ جاں یہ دل میرا تمکو بھلا نہ پایئگا
جانِ جاں یہ دل میرا تم کو بھلا نہ پائینگا

تم میرے دل میں ایسے بسے ہو
جیسے کے دل کی دھڑکن بنے ہو
تم کو میرے جاں خبر ہی نہیں ہیں
میرے لیے تم کیا بن گئے ہو

اب ( و) سے :lol:
 

تیشہ

محفلین
و،

وہ پیار کی قسمیں ،۔۔ پیار کا وعدہ کیا ہوا ،
کبھی تو تم کو یاد آیئں گیں وہ بہاریں ، وہ سماں
جھکے جھکے بادلوں کے نیچے ۔۔ ۔ملے تھے ہم تم جہاں جہاں ، ۔

تم سے بچھڑے صدیاں بیتیں ۔ ۔ پھر بھی ہمیں یاد آتے ہو ،
سایہ بن کے ۔ ۔ ۔آہٹ بن کے ۔ ۔ آج بھی تم تڑپاتے ہو ۔

کبھی تو تم کو یاد آئیں گیں ۔۔ وہ بہاریں ۔ ۔وہ سماں ،۔

ں ‘
 

الف عین

لائبریرین
نہ ہم تمھیں جانیں، نہ تم ہمیں جانو
مگر لگتا
ہے کچھ ایسا
مرا ہمدم مل گیا
الف سے
 

ماوراء

محفلین
اکثر تو مجھے یاد کرتا ہے
اکثر دل تجھے یاد کرتا ہے یار
میرے پیار کی آزمائش ہو رہی ہے۔
محبت کی گزارش ہو رہی ہے۔
تمھیں پانے کی کوشش ہو رہی ہے۔


‘ی‘
 

تیشہ

محفلین
ی ،

یہ بیٹیاں تو بابل کی رانیاں ہیں ۔۔ ۔۔ میٹھی میٹھی کہانیاں ہیں ،
یہ شیشیے دیاں گڑیاں ، رب جانے کہ یہ کڑیاں ،
کناں جمئیاں تے کناں نے لے جانیئاں ہیں ، ۔۔

سب کے دل کی ، سارے گھر کی یہ رانیاں ہیں ،
یہ چڑیاں اک دن پھرَ سے اڑ جانئیاں ہیں ،
یہ بیٹیاں تو بابل کی رانئیاں ہیں
یہ لڑکیاں تو ماؤں کی رانئیاں ہیں ،
 

فرذوق احمد

محفلین
یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں ،،،،،،، میرے کام کی نہیں

کس کو سناؤں حال دلِ بیقرار کا بجھتا ہو چراغ ہو میں اپنے
مزار کا اے کاش بھول جاؤں مگر بھولتا نہیں اس دھوم سے اٹھا
تھا جنازہ بہار کا
 

نبیل

تکنیکی معاون
او جان جاناں ذرا رک جانا تو نے مجھے جانا نہیں
سب کچھ کہنا مگر یہ نہ کہنا کہ میرے پیھچے آنا نہیں
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے یہ کیا (ی) میرے ہی حصے میں آنا ہیں :oops:

یہ پہلی ملاقات کی مییٹھی سے بے خودی اِک پل میں ہو گی
کیا سے کیا یہ زندگی یہ پہلی ملاقات کی میٹھی سی بے خودی

تڑپنے لگا دل اِک تجھ سے مِل کے نہ خود پہ ہیں قابو نہ زور دل پہ
کیوں آزما رہی تو ہر گھڑی مجھکو صنم
یہ پہلی مللاقات کی میٹھی سی بےخودی
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرزوق،بیٹا یہ ی نہیں ن کی باری۔ چلو شاباش دوبارہ سے صحیح گانا گاؤ۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اچھا جی نبیل بھائی
مجھے میری میٹرک ہر بار زلیل کراتی ہیں :cry:
ہائے یہ میٹرک
اب میں گانا گاتا ہو (ن) سے
نہ ھنسنا میرے غم پہ انصاف کرنا جو میں رو پڑوں تو مجھے معاف کرنا
جب درد نہیں تھا سینے میں تب خھاک مزہ تھا جینے میں
اب کے شاید ہم بھی روئے ساون کے مہینے میں
یاروں کا غم کیا ہوتا ہیں معلوم نہ تھا انجانوں کو
ساحل پہ کھڑے ہو کر ہم نے دیکھا اکژ طوفانوں کو
اب کے شاید ہم بے ڈوبے موجوں کے سفینے میں
جب درد نہیں تھا سینے میں
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرزوق، یار میں کب میٹرک کا ذکر کر رہا ہوں۔ کیا پیپر میں انڈین گانوں پر سوال آئے تھے۔ :?: لو اب ن سے گانا:

نہ نہ کرتے پیار تمہیں سے کر بیٹھے
کرنا تھا انکار، تم سے کر بیٹھے ہیں پیار
نہ نہ کرتے۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ماوراء، ایک شعر تو پورا کیا کریں :cry:

نہ جانے میرے دل کو کیا ہو گیا
ابھی تو یہاں تھا کہاں کھوگیا
ہو گیا ہے تجھ سے تو پیار سجنا
لاکھ کرلے تو انکار سجنا

الف
 

ماوراء

محفلین
آگے آ ہی نہیں رہا تھا۔۔۔ :(

اگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑ دیں گے۔
تمھیں پا کے زمانے بھر سے رشتہ توڑ دیں گے ہم

م
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تم سے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top