گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
آپی mawra میں وہ گانا گا چکا ہو
یہ بے خودی دیوانگی تمہی سے ہیں میری جانِ جاناں
لیکین آپ نے دوبارہ رپیٹ کر دیا ہیں ۔اب ایسا نہیں ہو گا
ایک گانا ایک بار ہی گائے جائے گا
نبیل بھائی کاش ایسا ہو ہوتا کہ پیپروں میں گانے آتے ۔تو پھر میں A گریڈ میں پاس ہوتا ،مگر ایسا ہوتا نہیں ہیں
ایک تو مصیبت ہیں کہ میری باری ( ی) پر ہی آتی ہیں

خیر غلام علی خان صاحب کی ایک غزل ہیں وہی پیش کرتا ہو

یہ کون آ گئی دل ربا مہکی مہکی
ہوا مہکی مہکی فصا مہکی مہکی

وہ آنکھوں میں کاجل وہ بالوں گجرا
ہتھیلی پہ ُاسکے حنا مہکی مہکی
 

فرذوق احمد

محفلین
شکریہ اعجاز بھائی
شکر ہیں آپ کی وجہ سے الفاظ تو بدلا ورنہ ہر بار ایک ہی لفظ (ی) ہی آتا تھا


آنکھوں میں ہم نے آپ کے سپنے سجائے ہیں
بس آپ آپ ہی میرے دل میں سمائے ہیں
 

ماوراء

محفلین
ہاں فرزوق ، میں نے دیکھا ہی نہیں کہ آپ وہ گانا لکھ چکے تھے۔ آئندہ دھیان رکھو گی۔ :oops:

نہ نہ کرتے پیار ہائے میں کر گئی کر گئی۔
او تو نے کیا کیا یار ہائے میں مر گئ مر گئی۔

ی
 

فرذوق احمد

محفلین
لگتا ہیں کہ آپی mawra کی مجھ سے کوئی دشمنی ہیں ہر بار گانا (ی) پر ہی ختم کرتی ہیں

یہ جو محبت ہیں یہ ُانکا ہیں کام
ارے محبوب کا جو بس لیتے ہو نام
مر جائے مٹ جائے ہو جائے بدنام
رہنے دو چھوڑوں رے جانے دو یار ہم نہ کرے گے پیار
 

ماوراء

محفلین
مجھے کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔۔یہ خود با خود دشمنی بن جاتی ہے۔۔ :?


رشتہ تیرا رشتہ میرا
اک دوڑ ہے جو کوئی توڑے گا کیا
معصوم سا چہرہ تیرا
مانے نہ مانے کوئی دل ہے میرا۔

ا
 

ماوراء

محفلین
نشہ یہ پیار کا نشہ ہے یہ میری بات یارو مانو
نشے میں یار ڈوب جاؤ رہو نہ ہوش میں دیوانو
کہ جب سے میں نے تم کو دل یہ دے دیا
میٹھا میٹھا سا درد لے لیا۔

ا
 

نبیل

تکنیکی معاون
نہ کوئی امنگ ہے
نہ کوئی ترنگ ہے
میری زندگی ہے کیا
اک کٹی پتنگ ہے

ی
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے کیا ہیں یار میرے حصے میں ہی یہ لفظ کیوں آتا ہیں

یہ آ گئی ان کی یاد وہ نہیں آئے
دل ان کو ڈھونڈتا ہیں
غم کا سنگار کرکے
آنکھیں بھی تھک گئی ہیں اب انتظار کر کے
اِک آہ رہ گئی اب وہ بھی ٹوٹ نہ جائے
 

ماوراء

محفلین
اجنبی مجھ کو اتنا بتا
دل میرا کیوں پریشان ہے
تجھ کو دیکھ کے ایسا لگے
جیسے برسوں کی پہچان ہو

و
 

فرذوق احمد

محفلین
اے کاش کے اب ہوش میں ہم آنے نہ پائے
بس نغمے تیرے پیار کے ہم گاتے ہی جائے

شکریہ شمیل بھائی لفظ تبدیل کرنے کا

ی
 

ماوراء

محفلین
یوں تو کیا کیا نظر نہیں آتا
کوئی تم سا نظر نہیں آتا
جو نظر آتے ہیں نہیں اپنے
جو ہے اپنا نظر نہیں آتا

ا
 

ماوراء

محفلین
سونیے سونیے ۔۔۔۔۔
تو ہی تو ہی میری منزل
تو ہی چاہت میں ہے شامل
کچھ ایسا کہہ دو چاہے دل


ل
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top