گدھوں میں اضافہ

قیصرانی

لائبریرین
ایک دن میں‌ایک شتونگڑہ تو ہو۔اور آپ نے بھی تو صرف ایک شتونگڑہ لگایا ہے :)
بےبی ہاتھی
 

جیہ

لائبریرین
ہم گدھوں میں خود کفیل ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔

کیا میں صحیح سمجھی؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی آپ کچھ کیوں نہیں کہہ سکتے؟

اور جیہ تم فی الحال اپنی کفالت جُوؤں تک ہی محدود رکھو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہاں ہم بات چیت کر رہے تھے۔ تو ہمیشہ بات کے اختتام پر بڑے یا سینئیر رکن کی طرف سے اجتماعی بیان جاری ہوتا ہے۔ اسی سلسلے میں کہا۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
سینئر کس لحاظ سے :

عمر سے
خطوط کی تعداد سے
محفل میں شمولیت کی تاریخ سے
اور بھی کئی ایک طریقے ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
سینئر کس لحاظ سے :

عمر سے
خطوط کی تعداد سے
محفل میں شمولیت کی تاریخ سے
اور بھی کئی ایک طریقے ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔
گفتگو میں تو صرف آپ اور میں‌ہی تھے۔ اور ہر لحاظ سے آپ ہی سینئر تھے اور ہیں۔ اور رہیں گے :)انشاء اللہ
بےبی ہاتھی
 
Top