محب علوی
مدیر
کوئی مسئلہ نہیں عینی، یہ کتاب کونسا ختم ہو گئی ہے۔ ابھی چل رہی ہے اور کچھ عرصہ مزید چلتی رہے گی۔محب بھیا میں اپنا کام ابھی تک مکمل نہیں کر سکی۔۔۔
آج کل بے حد مصروفیت ہے۔۔ امید ہے کہ آج مکمل ہو جائے گا۔۔
ان شاء اللہ
اگر کتاب ختم بھی ہو جائے تو بھی باقی ماندہ کام جاری رکھا جا سکتا ہے۔
رضاکارانہ کام میں دیر سویر تو ہوتی رہتی ہے۔
فرحت کیانی کا کام بھی تو رہتا ہے مگر وہ اس دیر سویر کو سمجھتی ہیں۔