زیرہ اور زیتون کا تیل؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سالن کا استعمال آپشنز میں ہے؟ قریباً تمام مقویات کی موجودگی اور پھر الگ سے بنانے کی ضرورت بھی نہیں۔
یہ بہت اچھا نسخہ بتایا آپ نے بھائئمیں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ ایلوویرا میں ایک ایسا خامرہ (Enzyme) موجود ہوتا ہے جو بالوں کی بڑھوتری کو فروغ دیتا ہے۔ اس لیے ایلوویرا جیل سےبالوں کی جڑوں میں مساج کرنا گرتے بالوں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔
بھائی جان اطریفل اسطوخودوس خصوصیت سے دائمی نزلے کیلئے مفید ہے۔ بالوں کیلئے اس صورت میں مفید ہے اگر مسلسل نزلہ زکام رہنے کی وجہ سے بال سفید ہو گئے ہوں تو انہیں دوبارہ سیاہ کرنے میں مددگار ہے۔اطریفل اسطوخودوس استعمال کریں۔
بھائی جان اطریفل اسطوخودوس خصوصیت سے دائمی نزلے کیلئے مفید ہے۔ بالوں کیلئے اس صورت میں مفید ہے اگر مسلسل نزلہ زکام رہنے کی وجہ سے بال سفید ہو گئے ہوں تو انہیں دوبارہ سیاہ کرنے میں مددگار ہے۔
بھائی جان اطریفل اسطوخودوس خصوصیت سے دائمی نزلے کیلئے مفید ہے۔ بالوں کیلئے اس صورت میں مفید ہے اگر مسلسل نزلہ زکام رہنے کی وجہ سے بال سفید ہو گئے ہوں تو انہیں دوبارہ سیاہ کرنے میں مددگار ہے۔
قہوہ بے شک اطریفل سے زیادہ فائدہ مند ہے، لیکن اسقدر کڑوا ہوتا ہے کہ پینا محال ہوجاتا ہے۔ جبکہ اطریفل تین پھلوں کے مرکب کے ساتھ ہوتا ہے اسلئے ذائقے میں قدرے بہتر ہوتا ہے۔اس سے اچھا نہیں کہ اسطوخودوس کا قہوہ پی لیا جائے معدہ بھی درست اور نزلہ کھانسی وغیرہ سے بھی بچت
قہوہ بے شک اطریفل سے زیادہ فائدہ مند ہے، لیکن اسقدر کڑوا ہوتا ہے کہ پینا محال ہوجاتا ہے۔ جبکہ اطریفل تین پھلوں کے مرکب کے ساتھ ہوتا ہے اسلئے ذائقے میں قدرے بہتر ہوتا ہے۔
اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ اطریفل بہتر ہے یا قہوہ، بات یہ ہو رہی تھی کہ یہ بالوں کے گرنے میں مفید ہے کہ نہیں۔
IRFAN PALANPURI صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔اگر دائمی نزلہ زکام ہو
اور اسی وجہ سے بال سفید ہوگئے ہوں
تو کونسی دوا کس کمپنی کی مفید رہے گی؟؟
رہنمائی فرمائیں
میری عمر تقریبآ 60 سال ھے لیکن میں خود کو بوڑھا نہیں کہتا آدمی جب تک دل سے ویلنگ پاور سے کمزور نہ ھو جائے بوڑھا نہیں ھوتا ھے معلوم نہیں عندلیب کی کیا عمر ھوگی لیکن سر کے بال حسن کیساتھ ساتھ بہت بینیفٹ کے ھیں۔ میں دوسری کرنے والا ھوں اسلئے بھی بال چاھیئںبہت شکریہ عند لیب۔
اب بھلا بڑھاپے میں کیا نئے بال اگانے۔