عائشہ عزیز
لائبریرین
یہاں آج کل گرمی کی بارشیں ہوئیں ہیں کچھ۔۔ لیکن ان کے بعد حبس ہوگیا تھا۔
ارے ہاں!! واقعے کا اشتراک تو نہیں کریں گے۔ البتہ "ساون" لفظ سے ہمیں نیئرہ نور صاحبہ کا یہ گیت یاد آتا ہے۔ اتنی میٹھی آواز میں گایا ہے انہوں نے۔ ہم اکثر سنتے ہیں بغیر ساون کے بھی۔
ارے!! زخم کہاں سے آگئے بیچ میں؟؟ ہم نے تو صرف یہ پوچھا تھا کہ بارش اچھی لگتی ہے یا نہیں۔میرے زخموں پر نمک مت چھڑکو یہاں بلا کر.... بندہ اسلام آباد جیسے شہر سے اٹھ کر سحرا میں آ بیٹھے اور یار دوست بارش کا نام لے لے چھیڑتے رہیں...... یااللہ رحم...
اچھی لگتی ہے تبھی تو کہا کہ مت چھیڑو.... ترسے پڑے ہیں یہاں تو بارش کو.... افف اسلام آباد میں تو اچھی باتش ہوتی ہے... اتنا مزہ آتا تھا...ارے!! زخم کہاں سے آگئے بیچ میں؟؟ ہم نے تو صرف یہ پوچھا تھا کہ بارش اچھی لگتی ہے یا نہیں۔
آپ نے تو سارا نزلہ ہم پر گرا دیا۔