گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

اگر طالبان امریکہ کے ایجنٹ ہیں اور کچھ لوگ امریکہ کے دشمن تو کیا وجہ ہے کہ امریکہ کے ایجنٹ طالبان ظالمان کا صفایا نہیں کیا جاتا؟؟؟؟ ارے یار پکڑو ، کوئی امریکہکا ایجنٹ نکل کے جانے نا پائے۔ یہ سب طالبان اسلام کے دشمن اور امریکہ کے ایجنٹ ہیں۔ پکڑو اور مارو ان طالبان ظالمان کو۔ یہ تعلیم کے خلاف، اسلام کے خلاف ، عورتوں کے خلاف ، پاکستان کے خلاف ، پاکستانیوں کے خلاف اور پاکستانی فوج کے خلاف۔۔

پھر یہ مولانا ڈیزل ان طالبان ظالمان کی حمایت میں مرا کیوں جاتا ہے ؟
پھر یہ عمران ظالمان، ان طالبان ظالمان کے حق میں امن ریلی کیوں نکالتا ہے؟
؎
کچھ تو ہے جس کی یہ پردے داری ہے۔ ان طالبان ظالمان کو پردے سے نکالو اور جہنم رسید کرو۔
 
سید ذیشان

محفلین
اللہ کا شکر ہے۔ لگتا ہے کہ سب کی دعائیں سن لی گئی ہیں۔ برطانیہ کے ہسپتال نے ابھی پریس کانفرنس کی ہے جس میں کہا ہے کہ ملالہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو کر سہارا لے کر چلی ہے اور لکھ کر بات چیت کر رہی ہے۔ منہ سے اس لئے نہیں بول سکتی کہ ابھی ہوا کی نالی میں سانس لینے مین مدد کے لئے پائپ ڈالی گئی ہے۔ ملالہ نے لکھ کر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے دعائیں کی ہیں۔
یہ بچی واقعی ایک معجزہ ہے۔ اور ڈاکٹر اس کی بہادری پر حیران ہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین
پوری رپورٹ یہ ہے۔ ابھی بھی وہ پوری طرح تندرست نہیں ہے اس لئے دعائیں جاری رکھیں، لیکن تندرستی کی امید کافی بڑھ گئی ہے
کوڈ:
The injury
 
Malala was shot at point blank range
Bullet hit left brow - instead of penetrating skull it travelled underneath the skin, the whole length of side of head and into neck
Shock wave shattered thinnest bone of skull and fragments were driven into the brain
Soft tissues at base of jaw/neck damaged
Bullet carried on through, across top of shoulder and landed above the left shoulder blade
The surgery to remove the bullet was successful and she was moved to the intensive care unit
She was then reviewed and she was transferred by the military army to specialised military facilities in Rawalpindi
She stabilised and improved
Transferred to Queen Elizabeth Hospital Birmingham (QEHB) on Monday 15 October due to their expertise in gunshot and blast injuries
Care at QEHB
 
Malala was not conscious on arrival; she was in a medically-induced coma
Her sedation was reduced by the clinical team in a controlled manner and she regained consciousness on Tuesday afternoon
She had some movement then and that has since strengthened
At University Hospitals Birmingham NHS Foundation Trust (UHB) she was re-evaluated fully and a number of further injuries were identified:
Injured left jawbone at its joint
Fracture of bone behind ear
Fracture of base of the skull
What is her condition now?
 
She is not on a ventilator; she has had a trachiostomy and is breathing through the tube in her neck
Can’t talk because of tube in throat but can communicate through writing
Understandably gets tired very easily
Aware of surroundings
Impact of brain injury, not been able to do full evaluation because brain is still swollen
She has movement of her arms and legs
She has stood with assistance from nurses
She is currently fighting an infection
Next steps in care
 
Needs time to recover and recuperate
She is still very ill
We need to get her strong enough to do reconstructive surgery
The skull bone will need to be replaced either with her own bone or with a titanium plate
Surgery weeks to months down the line
This is a fluid situation and she sustained a very, very grave injury. She’s not out of the woods yet, but we are hopeful she will make a good recovery

ہسپتال کی ویبسائٹ
 
سید ذیشان

محفلین
یہ ملالہ کی پہلی تصویر برمنگھم کے ہسپتال میں۔
article-2219509-1594D24B000005DC-905_306x423.jpg

ربط
 
نایاب

لائبریرین

محترم @zeeshبھائی اگر اس رپورٹ کا اردو ترجمہ کر دیں تو دعا ہی دعا ہے اپنے پاس
 
سید ذیشان

محفلین
محترم @zeeshبھائی اگر اس رپورٹ کا اردو ترجمہ کر دیں تو دعا ہی دعا ہے اپنے پاس

1۔ زخم
  • ملالہ کو بہت قریب سے گولی ماری گئی تھی
  • گولی بائیں ابرو پر لگی اور کھوپڑی کے اندر جانے کی بجائے یہ چمڑی کے اندر گئی، پورے سر سے گزرتی ہوئی گردن میں گئی۔
  • شاک کی وجہ سے کھوپڑی کی سب سے کمزور ہڈی کئی ٹکڑوں میں بٹ گئی اور اس کے ذرات دماغ کے اندر گئے۔
  • جبڑے کے نیچے والے گوشت کو بھی نقصان پہنچا۔
  • گولی سفر کرتے ہوئے کاندھے کی ہڈی پر جا کر رکی۔
  • گولی کو ہٹانے کے لئے کیا جانے والا اپریشن کامیاب رہا اور اسے ائی سی یو میں شفٹ کر دیا گیا۔
  • بعد میں اس کا معائنہ کیا گیا اور آرمی نے اسے سپیشلائزڈ ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا۔
  • اس کی حالت قدرے بہتر ہوئی
  • اس کے بعد اسے کوئن ایلیزبتھ ہسپتال برمنگھم شفٹ کیا گیا۔ اس کی وجہ اس ہسپتال کا گولیوں اور بلاسٹ کے زخموں میں ماہر ہونا تھا۔

2-
کوئن ایلیزبتھ ہسپتال برمنگھم​

  • ملالہ جب یہاں پہنچی تو بیہوشی کے عالم میں تھی اس کو دوئیوں کے ذریعے بیہوش (کوما میں) رکھا گیا تھا۔
  • اس کی دواوں کی مقدار بڑے کنٹرولڈ انداز میں کم کر دی گئی۔ جس کی وجہ سے وہ منگل کی دوپہر ہوش میں آ گئی۔
  • اسوقت وہ کچھ ہل رہی تھی اور اب وہ حرکت اور بھی زیادہ ہو گئی ہے۔
  • UHB ہسپتال میں اس کا اچھی طرح سے معائنہ کیا گیا اور مزید زخموں سے بھی آگاہی حاصل ہوئی۔
  1. بائیں جبڑے کی ہڈی جوئنٹ کے قریب سے زخمی
  2. کان کے پیچھے ہڈی کا فریکچر
  3. کھوپڑی کی بنیاد کا فریکچر
3- اب اس کی کیا حالت ہے؟
  • وہ ابھی مصنوعی تنفس پر نہیں ہے اور گلے میں ایک ٹیوب کے ذریعے سانس لے رہی ہے۔
  • ٹیوب کی وجہ سے بول نہیں سکتی لیکن لکھ کر اپنی بات بتا سکتی ہے۔
  • بہت جلدی تھک جاتی ہے۔ جو کہ متوقع ہے۔
  • اپنے ماحول سے باخبر ہے۔
  • دماغ کی چوٹ کا ابھی پورا معائنہ نہیں ہوا کہ وہ ابھی سوجھا ہوا ہے۔
  • اس کے ہاتھوں اور پیروں میں حرکت موجود ہے۔
  • وہ نرسوں کی مدد سے اپنے پیروں پر کچھ دیر لے لئے کھڑی ہوئی۔
  • ابھی وہ ایک انفیکشن سے نبرد آزما ہے۔
4- علاج میں اگلے اقدامات

  • صحتیابی کےلئے ابھی وقت درکار ہے۔
  • وہ ابھی بھی کافی بیمار ہے۔
  • کھوپڑی کی ہڈی کو یا اس کی اپنی ہڈی یا پھر ٹائٹینیم کی پلیٹ سے بدلنا پڑے گا۔
  • ہفتوں یا مہینوں کے بعد اپریشن ہوگا
  • یہ ایک گھمبیر صورتحال ہے اور اس کو بہت ہی سخت چوٹ لگی ہے۔ ابھی وہ پوری طرح خطرے سے باہر نہیں ہے۔ لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ مکمل طور پر صحت بحال ہو جائے گی-
 
عارف انجم

محفلین
32362_465610126817421_1026010764_n.jpg

ملالہ کی نئی تصویر سامنے آنے کے بعد کچھ سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ سر پر جہاں پہلے پٹی بندھی تھی وہاں اب زخم کا نشان تک نہیں۔
اللہ ملالہ کو جلد صحت یاب کرے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ملالہ کی پہلی تصویر ہے جو برمنگھم کے ہسپتال سے لی گئی تھی۔ اور ہسپتال والوں نے بتایا تھا کہ گولی بائیں ابرو پر لگی اور کھوپڑی کے اندر جانے کی بجائے یہ چمڑی کے اندر گئی، پورے سر سے گزرتی ہوئی گردن میں گئی۔

لیکن تصویر میں بائیں ابرو بالکل صاف ہے۔

article-2219509-1594D24B000005DC-905_306x423.jpg
 
سید ذیشان

محفلین
یہ ملالہ کی پہلی تصویر ہے جو برمنگھم کے ہسپتال سے لی گئی تھی۔ اور ہسپتال والوں نے بتایا تھا کہ گولی بائیں ابرو پر لگی اور کھوپڑی کے اندر جانے کی بجائے یہ چمڑی کے اندر گئی، پورے سر سے گزرتی ہوئی گردن میں گئی۔

لیکن تصویر میں بائیں ابرو بالکل صاف ہے۔

article-2219509-1594D24B000005DC-905_306x423.jpg

بائیں ابرو کا کچھ حصہ چھپا ہوا ہے۔ اور وہ اسی لئے چھپایا ہو گا کہ وہ لوگ ہماری طرح زخموں کی نمائش نہیں کرتے۔ اور ملالہ کے زخموں کے بارے میں ابھی تک انہوں نے کوئی معلومات نہیں دی تھیں۔ جب تک ملالہ نے ان کو خود میڈیا کو معلومات فراہم کرنے کا نہیں کہہ دیا۔ اور بائیں آنکھ پر سوجھن کافی نمایاں ہے۔

کبھی کبھی مجھے شک ہوتا ہے کہ شرلاک ہومز شائد پاکستانی تھا۔
 
پردیسی

محفلین
ملالہ کی ایک پرانی ، اور دو عدد نزدیکی تازہ تصاویر
آپ سب محترم دوست اس پر بحث و مباحثہ جاری رکھیں ۔۔ میں اپنی معلومات میں اضافے پر آپ کا پیشگی شکریہ ادا کرتا ہوں

malala-12.jpg

malala-11.jpg

malala-10.jpg
 
Top