میں تصاویر کی ایک سیریز کے بعد ہی ایک تعریفی تبصرہ کرتا ہوں۔آپ لوگ تبصرہ کرسکتے ہیں ۔ میں اتنا کرخت انسان نہیں ہوں ۔
میں تصاویر کی ایک سیریز کے بعد ہی ایک تعریفی تبصرہ کرتا ہوں۔
ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ لوگ تبصرہ کرسکتے ہیں ۔ میں اتنا کرخت انسان نہیں ہوں ۔
بادل پہ چل کے آ ۔۔
بھئی سچی بات تو یہ ہے کہ ہمیں جھاڑ بیابان بالکل پسند نہیں۔۔۔
جہاں سبزہ دیکھا وہاں تبصرہ بلکہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔۔۔
امید ہے سرسبز و شاداب علاقوں کی بھی مزید تصاویر شئیر کریں گے!!!
بادل پہ چل کے آ ۔۔
اس طرح تو آپ ایک سال بعد ہی تبصرے کے قابل ہوسکیں گے کہ تصاویر بہت زیادہ ہیں ۔
یعنی جب آپ آج تھک کر رکیں گے، تب۔تصاویر کی ایک سیریز کے بعد
ایک دفعہ کوشش کی تھی ۔ پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی اور شادی ہوگئی ۔
آپ یقیناً پھسل گئے ہوں گے تبھی چراغوں میں روشنی نہ رہی ، اگلی بار پرائے بادلوں کی بجائے گھر کے بادلوں پر ٹرائی کیجیے گا ۔
آپ نے غور نہیں کیا یہ انتہائی شادی شدہ مشورہ تھا ، گھر کے بادل خالص شادی شدہ ہوتے ہیں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار ریزرو رکھتے ہیں اگلی پچھلی ہر بار پہلی بار کا خمار بمعہ استغفار ۔اگلی بار ۔۔۔۔
بس ایک بار ہی کافی ہے ۔