فاتح
لائبریرین
اس "یہی" سے کیا مراد ہے؟یہی کرنا پڑے گا اب تو
مضبوط حوالے کے لیے آپ کو دو مشورے دیے گئے ہیں۔۔۔ ایک پر پیسے لگتے ہیں دوسرا مفت
آپ نے یہی سے کون سا مشورہ مراد لیا ہے؟
اس "یہی" سے کیا مراد ہے؟یہی کرنا پڑے گا اب تو
اس "یہی" سے کیا مراد ہے؟
مضبوط حوالے کے لیے آپ کو دو مشورے دیے گئے ہیں۔۔۔ ایک پر پیسے لگتے ہیں دوسرا مفت
آپ نے یہی سے کون سا مشورہ مراد لیا ہے؟
دورِ عشق میں یہ شعر بہت استعمال کیا ہم نے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھجانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
یہی کرنا پڑے گا اب تو
اووووووووووووووووووووووہ تو اس جانب اشارہ تھا ان محترمہ کا۔۔۔ ٹھیک ہے ٹھیک ہےبالکل کریں بلکہ یہی واحد فائدہ بچا ہے اشعار کا اب دنیا میں۔فاتح بھائی! اگر ترتیب سے دیکھا جائے تو سوال و جواب کچھ یوں بنتے ہیں۔
اووووووووووووووووووووووہ تو اس جانب اشارہ تھا ان محترمہ کا۔۔۔ ٹھیک ہے ٹھیک ہےبالکل کریں بلکہ یہی واحد فائدہ بچا ہے اشعار کا اب دنیا میں۔
بد قسمتی سے ہمارے درجنوں عشقوں میں سے کسی میں بھی یہ فائدہ حاصل نہ ہو پایا۔۔۔ خدا نے جو معشوقین عطا فرمائے سب ایک سے بڑھ کر ایک بد ذوق ہی عطا فرمائے۔۔۔ الا ما شاء اللہ ویسے یہ بھی ہے کہ اگر خدا نخواستہ ان کا ذوق اچھا ہوتا تو ہم سے عشق ہی کیوں ہوتا انھیں۔۔۔جی کم سے کم ایک فائدہ تو ہے اشعار کا۔
ویسے ہمارا واسطہ تو ایک ایسے صاحب سے بھی ہے جو شاعری سے سخت نالاں ہیں اور اُن کا کہنا یہ ہے کہ مجھے اگر کوئی شعر سنائے تو مجھے لگتا ہے کسی نے مجھے گالی دے دی۔
اب اُن کے حلقہ ء احباب میں سب سے زیادہ "گالیاں" ہمیں یاد ہیں اور ہم اُنہیں اکثر وبیشتر بے مزہ ہونے یا نہ ہونے کا موقع دیتے رہتے ہیں۔
بد قسمتی سے ہمارے درجنوں عشقوں میں سے کسی میں بھی یہ فائدہ حاصل نہ ہو پایا۔۔۔ خدا نے جو معشوقین عطا فرمائے سب ایک سے بڑھ کر ایک بد ذوق ہی عطا فرمائے۔۔۔ الا ما شاء اللہ ویسے یہ بھی ہے کہ اگر خدا نخواستہ ان کا ذوق اچھا ہوتا تو ہم سے عشق ہی کیوں ہوتا انھیں۔۔۔
میری مراد اُنکے کُلیات سے ہے
یہ میں نے کہا تھا۔۔۔ آپ تو نجانے کیا کیا ناروا کہہ رہے تھےجی میں بھی یہی کہہ رہا تھا۔
اور ہم تو ابھی بھی کر رہے ہیںدورِ عشق میں یہ شعر بہت استعمال کیا ہم نے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھجانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
یہ میں نے کہا تھا۔۔۔ آپ تو نجانے کیا کیا ناروا کہہ رہے تھے
تم ابھی انڈر ایج ہو۔۔۔ تم نہیں کر سکتے بیٹا۔۔۔اور ہم تو ابھی بھی کر رہے ہیں
تم ابھی انڈر ایج ہو۔۔۔ تم نہیں کر سکتے بیٹا۔۔۔