عثمان
محفلین
نوے کی دہائی میں تقریباً تین ماہ کی چھٹیاں ہوتی تھیں۔نہیں۔ عام طور پہ جون سے اگست کے وسط تک جاتی ہیں۔ لیکن ہر مرتبہ تھوڑی بہت تبدیلی ہوجاتی ہے۔ گرمی کی شدت اور رمضان کی وجہ سے۔
پرائویٹ اداروں کو بھی پچھلے سال سے حکومت کی طرف سے اس پابندی کا سامنا ہے کہ حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ چھٹیاں کریں۔
تاہم کچھ ادارے سمر کیمپ کے نام پہ کھل جاتے ہیں۔