سعیدالرحمن سعید
معطل
علاج ِ عشق فقط وصل یار ٹھہرا ہے
”ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں“
یہ ہوئی نا بات! مولوی ساب دا نسخہ سچ اےعلاج ِ عشق فقط وصل یار ٹھہرا ہے
”ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں“
قہقہقہقہقہقہہاے میرے دوست تؤُ تو حد سے زیادہ موٹا ہے
ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں
(نظر لگنے کے معنوں میں)
گو جا چکا چمن سے ہے موسم بہار کاصاحبوں مصرع ہے ،
بلبل کے دل میں اب بھی رگِ گل کی پھانس ہے
واہ بھائی فاروق۔ خوب گرہ ہے۔ یوں کر لیں تو اور رواں ہو جائے گاگو جا چکا چمن سے ہے موسم بہار کا
بلبل کے دل میں اب بھی رگِ گل کی پھانس ہے
آپ اب تهوڑا مسکرا دیجےلیجیے مصرع ہے
”کیمرہ زوم کر لیا میں نے“
”کیمرہ زوم کر لیا میں نے“لیجیے مصرع ہے
”کیمرہ زوم کر لیا میں نے“
نغموں میں بار بار اٹکتا جو سانس ہےصاحبوں مصرع ہے ،
بلبل کے دل میں اب بھی رگِ گل کی پھانس ہے
صیح[/QUOTEصصیص
" صحیح " !
نصف بھیگالباس بھی عضو بھی ہےصاحبوں مصرع ایک یہ میری طرف سے ہے
اور بھی لوگ مصرع دیں
ع۔
یہ تیمم بھی ہے وضو بھی ہے
اس کے اندازِشکست سے یوں لگا مجھےدو مصرعے مری طرف سے
ع۔
اور
ع۔
کتنے مرہم دل کے زخموں پر رکھوں...؟
خیال اس کا دل سے بھی جائے گا اب کیسےع:
ایک اور مصرعہ ۔۔ابھی بنایا
قدرشناسی کا ہنر لے کرایک مصرعہ میں بھی دینا چاہتی ہوں۔
ع۔ لو آ گئے ہم لِوٹ کر