اکمل زیدی
محفلین
ایک کوشش .....سی ..مچل کر، مسکرا کر ، روٹھ کر ، تن کر ، خفا ہو کر
مچل کر، مسکرا کر ، روٹھ کر ، تن کر ، خفا ہو کر
منوا لیتا ہے، مجھ سے وہ، سب کچھ، مجسّم ادا ہوکر
ایک کوشش .....سی ..مچل کر، مسکرا کر ، روٹھ کر ، تن کر ، خفا ہو کر
مصرع نہیں دیا تھا۔ بس ایک بزرگ نے شعر سنایا اور یہاں لکھنے کو بولا تو لکھ دیا
آپ کی گرہ وزن سے خارج ہےایک کوشش .....سی ..
مچل کر، مسکرا کر ، روٹھ کر ، تن کر ، خفا ہو کر
منوا لیتا ہے، مجھ سے وہ، سب کچھ، مجسّم ادا ہوکر
انہیں بھی معلوم ہے اور باقی احباب کو بھیآپ کی گرہ وزن سے خارج ہے
ارے نہیں۔ میں نے یہ دھاگہ کھولا ہوا تھا اور ان سے گرہ لگانے کو کہا تو انہوں نے بجائے گرہ لگانے کے یہ شعر سنا دیا اور اصرار کیا کہ یہاں پوسٹ کروںبہت "پہنچے ہوئے" بزرگ ہونگے! ! یعنی شعر بھی سنایا پھر اردو محفل کا پتہ بتایا، محفل میں اس دھاگے سے بھی واقف !!
صاحبوں مصرع ایک یہ میری طرف سے ہے
اور بھی لوگ مصرع دیں
ع۔
یہ تیمم بھی ہے وضو بھی ہے
تو ڈھونڈتا ہےکسے۔۔ترے چار سو کیا ہے؟ایک مصرع میری طرف سے۔ ۔
ع- تو ڈھونڈتا ہے کسے، تیرے چارسو کیا ہے؟
وہ راستے میں کسی اور ڈر سے اترا ہےدو مصرعے مری طرف سے
ع۔
وہ راستے میں کسی اور ڈر سے اُترا ہے
اور
ع۔کتنے مرہم دل کے زخموں پر رکھوں...؟
بہت مغرور ہوتے جارہے ھوبہت مغرور ہوتے جارہے ہو
یہ الفت کی ہماری کیا سزا ہے؟
جی ...شکریہ ...مگر مصرع ...تو وزنی ہے نا ...؟؟آپ کی گرہ وزن سے خارج ہے
پسندیدہ3x زبردست1xایک کوشش .....سی ..
مچل کر، مسکرا کر ، روٹھ کر ، تن کر ، خفا ہو کر
منوا لیتا ہے، مجھ سے وہ، سب کچھ، مجسّم ادا ہوکر
پسندیدہ2xبہت مغرور ہوتے جارہے ھو
جیسے خدا بنتے جا رہے ھو
مچل کر،مسکرا کر،روٹھ کر،تن کر،خفا ہو کرایک مصرعہ میری طرف سے پیر نصیر الدین نصیر کی غزل سے ہے۔احباب طبع آزمائی کریں۔
مچل کر، مسکرا کر ، روٹھ کر ، تن کر ، خفا ہو کر
اور لے کے کفن ہم بھی اسی راہ پہ نکلے ہیںقبریں کھود رکھی ہیں عاشقوں کے واسطے
جس کالج میں تم پڑھتے ہو،ہم بھی
گو واں نہیں،پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں