اس میں غالباً جاں آئے گامصرع
محبت جان نہیں لیتی
ابھی ذرا پچھلے مصرع کو چلنے دیجئے، اور اس پر طبع آزمائی کیجئے۔مصرع،
خزاں سے درد محبت کشید لائے ہیں
واہ واہ!محبت جاں نہیں لیتی
فقط گھائل ہی کرتی ہے
کہ دل جلانے کو ایندھن مزید لائے ہیں۔مصرعہ
خزاں سے درد محبت کشید لائے ہیں
واہ واہ بہت عمدہ جی کیا کہنے۔کہ دل جلانے کو ایندھن مزید لائے ہیں۔
بہن اس مصرعے پہ تو کہہ دیتیں کچھ۔۔۔۔مصرعہ:
ہم کو مٹا نہ دیں یہ زمانے کی مشکلیں
خزاں سے درد محبت کشید لائے ہیں
کام لے ایسا کے نقش ہستی ہو جائیںمصرعہ:
ہم کو مٹا نہ دیں یہ زمانے کی مشکلیں
حضورملاحظہ کیجے گا۔۔۔بہن اس مصرعے پہ تو کہہ دیتیں کچھ۔۔۔۔
واہ واہ واہ نوید بھائی بہت اچھے۔ کیا کہنے۔حضورملاحظہ کیجے گا۔۔۔
"خزاں سے دردِ محبت کشید لائے ہیں"
یہ لو بہار کا ساماں خرید لائے ہیں
لٹے پڑوں سے حزیمت خرید لائے ہیںمصرعہ
خزاں سے درد محبت کشید لائے ہیں