حسن محمود جماعتی
محفلین
واہ واہ واہ۔ شاہ جی بہت عمدہ۔ کیا کہنے۔بہار آئے گی پھر سے وعید لائے ہیں
خزاں سے درد محبت کشید لائے ہیں
ملال و حزن کی نسبت رسید لائے ہیں
خزاں سے درد محبت کشید لائے ہیں
واہ واہ واہ۔ شاہ جی بہت عمدہ۔ کیا کہنے۔بہار آئے گی پھر سے وعید لائے ہیں
خزاں سے درد محبت کشید لائے ہیں
ملال و حزن کی نسبت رسید لائے ہیں
خزاں سے درد محبت کشید لائے ہیں
ذوق سلامت رہے۔۔۔۔ بہت شکریہ!واہ واہ واہ نوید بھائی بہت اچھے۔ کیا کہنے۔
بہت مغرور ہوتے جارہے ہواحباب کی اجازت کے بعد ایک مصرع میری طرف سے:
ع-بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
تعمیر ذات خود میں ہی کر لیں کہ پھر کبھیمصرعہ:
ہم کو مٹا نہ دیں یہ زمانے کی مشکلیں
آپ خود بھی اس پر ارشاد فرما دیں۔مصرعہ:
ہم کو مٹا نہ دیں یہ زمانے کی مشکلیں
ہم کو مٹا نہ دیں یہ زمانے کی مشکلیںمصرعہ:
ہم کو مٹا نہ دیں یہ زمانے کی مشکلیں
جمال یار میں جس نے خمار دیکھا ہےمصرعہ،
جمال یار میں جس نے خمار دیکھا ہے
عشق کے مرض کا اسے بیمار دیکھا ہےمصرعہ،
جمال یار میں جس نے خمار دیکھا ہے[/QUO