گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

زیک

مسافر
اگلے دن ہم ازمر جا پہنچے۔ وہاں کونک سکوئر میں کونک مسجد:
997032_10152168047461082_1616470570382329993_n.jpg
 

arifkarim

معطل
تُرکی میں جگہ جگہ آپنے رومی و یونانی کھنڈرات ، کلیساؤں سے تبدیل شدہ مساجد کا دورہ کیا۔ کیا کسی ڈھنگ کی جگہ پر بھی گئے تھے؟ :)
 

arifkarim

معطل
مجھ سے تو انسانوں کی تصاویر اتنی بری بنتی ہیں کہ کوئی بھی تیار نہیں ہوتا :)
آپ کیا مصور ہیں؟ :) اگر آپ انسانوں کی صحیح تصویریں نہیں لے پاتے تو اسمیں آپکا کیا قصور ہے۔ قصور تو کیمرے کا ہے :)

ایک ایسی تصویر شیئر ہو چکی ہے :
جی کدھر

انسان خوبصورت ہوں تو تصویر بھی اچھی آ ہی جاتی ہے۔ :)
پوز بھی کسی چڑیا کانام ہے۔
 
Top