زیک
مسافر
یہ معلوم کرنا تو آپ کا کام ہےکیا باقی کا حصہ وہیل مچھلی کھا گئی؟
یہ معلوم کرنا تو آپ کا کام ہےکیا باقی کا حصہ وہیل مچھلی کھا گئی؟
شکریہ۔یہ ملیں نہ ملیں مجھ سے ضرور ملیے گا
مزید تصاویرانعام میں کیا دے رہے ہیں؟
اگنور لسٹ میں ڈال دیا ہوگا۔اففف یہ تھریڈ پتہ نہی کدھر کو مس ہو گیا تھا مجھ سے
یہ تو انکل نواز کا لگ را ہے لائنشیر آیا شیر آیا
نوپس ناٹ ناٹ مجھے کوئی نہی اتا واتا ڈالنااگنور لسٹ میں ڈال دیا ہوگا۔
اگر مصر ننھیال تھا تو انگلینڈ کیسے ننھیال ہوا ؟شکریہ۔
انگلستان تو ننھیال ہے تو دوبارہ آنا ہو گا ہی
مصر سے پاکستان اور وہاں سے انگلستان۔ نانا نانی انگلینڈ میں رہتے تھے جب ہم ان سے ملنے گئے تھے۔ آج کل بھی میرے ماموں اور کزنز یوکے میں ہوتے ہیں۔اگر مصر ننھیال تھا تو انگلینڈ کیسے ننھیال ہوا ؟
خاندانی مہاجر ہیں۔ آجکل آپ امریکی ہو گئے ہیں۔ آپکے آنے والے شاید چینی ہوں۔مصر سے پاکستان اور وہاں سے انگلستان۔ نانا نانی انگلینڈ میں رہتے تھے جب ہم ان سے ملنے گئے تھے۔ آج کل بھی میرے ماموں اور کزنز یوکے میں ہوتے ہیں۔
ہزاروں پشتوں پہلے کچھ اباؤاجداد افریقہ سے نکلے تھے۔ اس وقت سے گھوم ہی رہے ہیںخاندانی مہاجر ہیں۔ آجکل آپ امریکی ہو گئے ہیں۔ آپکے آنے والے شاید چینی ہوں۔
زیک تصویر یں کہاں غائب ہوگئیں یہ پرانی ایپ میں سے کیسے ری کور کریں ۔۔۔اگرچہ اس کا کوئی ثبوت تو درکنار کوئی تاریخی ہنٹ بھی نہیں مگر کہنے والے پھر بھی کہتے ہیں کہ افیسس میں حضرت مریم کا گھر تھا۔
اس زمانے میں فیسبک سے تصاویر پوسٹ کر رہا تھا۔ روابط کچھ عرصہ بعد خراب ہو گئے۔ بلکہ اب سالوں بعد فیسبک میری کتنی ہی تصاویر کھا چکا ہے اور وہ فیسبک پر بھی نظر نہیں آتیںزیک تصویر یں کہاں غائب ہوگئیں یہ پرانی ایپ میں سے کیسے ری کور کریں ۔۔۔