گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

زیک

مسافر
10446670_10152153873021082_939711003689478529_n.jpg
 

زیک

مسافر
شام کو پاموکالے سے ڈرائیو کرتے ہوئے 200 کلومیٹر واپس سلچوق گئے۔ راستے میں ہائی وے کے ریسٹ سٹاپ پر کھانا کھایا جہاں کسی کو انگریزی نہ آتی تھی مگر ہم سے بہت اچھے طریقے سے پیش آئے۔
 

زیک

مسافر
ترکی میں موسم کی پیشنگوئی نے بہت تنگ کیا۔ استنبول میں اکثر مختلف ویب سائٹس کہتی تھیں کہ آج زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری ہو گا مگر اس وقت 27 ڈگری ہوتا تھا۔ اسی طرح سلچوق میں آخری دن کی فورکاسٹ شدید بارش کی تھی۔ صبح اٹھے تو کچھ بارش ہو رہی تھی اور بادل چھائے ہوئے تھے۔ ہم نے سوچا کہ چلتے ہیں اپنے پلان پر اور رین جیکٹ پہن لی۔

سب سے پہلے ہم Priene کے کھنڈرات گئے۔ وہاں یہ نقشہ تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ Priene اور Miletus دو ہزار سال پہلے سمندر کے کنارے تھے مگر وقت کے ساتھ سمندر وہاں سے ہٹ گیا ہے۔

15394_10152163275506082_8774903968103082430_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واو
وہ اور کیا کیا جانتی ہیں ؟
اور آپ نے تو کبھی نہیں بتایا آپ کے جملہ حقوق محفوظ ہو چکے ہیں :)

جی، وہ تقریباً سبھی کچھ جانتی ہیں، جو جو انہیں جاننا چاہئے :)
آپ نے بھی تو کبھی نہیں پوچھا جملہ حقوق کے بارے، تو کیسے بتاتا؟ :)


جی، جملہ حقوق محفوظ ہو چکے ہیں :)
مجھے تو یہ جملہ سے زیادہ مہمل حقوق لگ رہے ہیں۔
 
Top