گزشتہ رات کی ملاقات

سید رافع

محفلین
دو سیدان میں اللہ ہی جانے کیا معرفت کے راز و نیاز ہو رہے ہیں، سمجھنا تو دُور کی بات، ہم سے تو پڑھے تک نہیں گئے۔ :)

قبلہ محترم آپ نے درست کیا جو پڑھا نہیں۔ :)

بعد از طعام، ما بین طعام و نوم، حرکت، ادویہ و نسخہ جیسے رازوں کی شدید جستجو نے اس ناامیدی کو جنم دیا ہے۔

اب حال یہ ہے کہ نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن - نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن۔
 

اے خان

محفلین
Top