سید عمران
محفلین
جی آ، جی آ!!!کیا ہر بار اندھیرا ہوتے ہی حرکت صادر ہو جاتی تھی؟
جی آ، جی آ!!!کیا ہر بار اندھیرا ہوتے ہی حرکت صادر ہو جاتی تھی؟
وہ آپ اپنی ذات میں انجمن ہوگا۔۔۔
ہمیں وحید مراد سمجھ لیں!!!
حالاں کہ ہم تو اطمینان بخش ادویہ بتارہے ہیں!!!چکر دینے کے لیے عاقل بالغ یہاں تک کہ مرد ہونا بھی ضروری نہیں۔ شادی شدہ کی شرط لگا کر آپ اے خان کا اطمینان خراب کر رہے ہیں۔
جی آ، جی آ!!!
کیا؟؟؟ہل جاتا ہو گا۔
کسی کا گھر بس جائے۔۔۔
اور بس کر بے بسی سے ٹوٹے نا۔۔۔
اس سے زیادہ صحیح بات اور کیا ہوسکتی ہے بھلا؟؟؟
یعنی آپ بھی؟؟؟آہ کیا یاد دلا دیا۔
جیسے آپ نے تو بعد از طعام کی روداد لفظ بہ لفظ بیان کردی!!!حرکت تفصیل سے بیان کریں۔
حالاں کہ ہم تو اطمینان بخش ادویہ بتارہے ہیں!!!
یعنی آپ بھی؟؟؟
جیسے آپ نے تو بعد از طعام کی روداد لفظ بہ لفظ بیان کردی!!!
اسی تیل کی امید کی جس کی امید پہ آپ نے ہماری امید دریافت فرمائی ہے!!!
ہم نے ایسا کیا کہہ دیا؟؟؟تیل اور تل دونوں کان دبا کر بھاگ گئے یہ سننے کے بعد۔
تو اے خان کو نہ پڑھواتے!!!ایسا کرنے سے اے خان متاثر ہو سکتا تھا۔
اللہ تیرا شکر ہے!!!شکر کریں آپ۔
ہم نے ایسا کیا کہہ دیا؟؟؟
تو اے خان کو نہ پڑھواتے!!!
آہ، ساری امیدوں پر پانی پھر گیا!!!امید بےحد قوی تھی۔
اللہ تیرا شکر ہے!!!