گزشتہ رات کی ملاقات

سید عمران

محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
اور پہلے یہاں محفل میں ببانگِ دہل اعلان کر کے اور پلان کر کے ملاقاتیں ہوتی تھیں، اب خفیہ خفیہ، رات میں ملاقات اور ہمیں ملاقات کر چکنے کے بعد اطلاع دی جاتی ہے، واہ جی واہ مفتی صاحب قبلہ۔ :)
پھر تو عین ممکن ہے کہ شمس تبریز اور مولائے روم کی طرح کوئی "عظیم مثلث" تخلیق ہو اب ۔
 
آخری تدوین:

ٹرومین

محفلین
رسید حاضر ہے، کام کے سلسلہ میں شہر سے باہر گیا تھا، ابھی واپسی ہوئی اور محفل کھول کر لڑی کو تفصیل سے پڑھا (اگرچہ راستے میں بھی چند منٹس کی فراغت میسر آنے پر موبائل پر وقتاًفوقتاً کھول کر دیکھتا رہا تھا، تاہم تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھا) تفصیلی تبصرہ فراغت پر ان شاء اللہ
:):):)
 
فاخر رضا

یہاں فراغت سے کیا مراد ہے
 
سید عمران

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
اچھا لگا۔۔۔سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔۔۔ آپ لوگ شاید قریب قریب تھے اسی لیے فوری پروگرام پر عمل درآمد ہو گیا۔۔
 
Top