محب علوی
مدیر
آپ کے تمام تر پھندوں سے بلال کو تو استثنیٰ حاصل ہی ہوگا۔
بلال کے لیے میں نے ایک زبردست پھندا تیار کیا ہے جس کا ذکر مسافر اور شاعر منظر دوم اور سوم میں ہوگا ۔ منظر کی تمہید ملاحظہ ہو
تھکے تھکے قدم اٹھاتا شاعر درس گاہ لوٹ آیا ۔
دیکھا کہ مسافر اگلے سبق کی نوک پلک سنوار رہا تھا۔
رہنے دو میں دور تلک دیکھ آیا ہوں کسی طالب علم کے کوئی آثار نہیں ملے ۔
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں
کوئی نہیں آئے گا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!